رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
پاکستان عوام راج تحریک
کا حصہ بننے کے لیے اپنی رجسٹریشن یہاں👇 مکمل کریں
یہ تحریک عوام کی ہے، عوام کے لیے ہے، اور عوام کے اختیار کے لیے ہے
Please use this refernce code:
https://t.co/jVojyd1tFZ…
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا@iqrarulhassan
@iqrarulhassan@maryamabbasi765 عوام راج تحریک کا پیغام، گھر گھر پہنچ رہا ہے، عوام ان موروثی سیاستدانوں کے جھوٹ اور فریب سے بیزار ہوچکی ہے، وہ دن دور نہیں جب پورے ملک میں عوام کا راج ہوگا۔
#عوام_راج
عوام راج تحریک کا ایک اور دفتر کھُل گیا۔۔۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام راج کے کارکنان اپنی مدد آپ کے تحت دفاتر اور مراکز کا قیام عمل میں لا رہے ہیں۔۔۔
یہ خاموش جدوجہد ایک طوفان کا پیش خیمہ ہے، عوامی طاقت کا طوفان جو انشاء اللہ فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے بنائے ہوئے اس نظام کو اپنے ساتھ اُاڑا لے جائے گا۔
ڈاکٹر جنید بٹ صاحب اس شاندار قیادت پر آپ خاص طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ❤️
@iqrarulhassan عوام راج تحریک پاکستانی عوام کے حقوق، عزت اور خوشحالی کی آواز ہے ۔ ہمارا مقصد ایک ایسا پاکستان ہے جہاں ہر شہری کو برابر حقوق اور انصاف ملے۔
#عوام_راج
لیڈر آج تک اسے شعور کہتے رہے ہیں کہ مجھے وزیراعظم بناؤ۔۔۔ میں کہتا ہوں شعور یہ ہے کہ مڈل کلاس کا نوجوان بھی سوچے کہ میں بھی وزیراعظم بن سکتا ہوں، غریب کا بچہ بھی خود پر یقین رکھے کہ میں بھی لیڈر ہو سکتا ہوں، ریڑھی والی کی بیٹی بھی آگے بڑھنے کا حوصلہ اور امید رکھے۔۔۔
پاکستان میں ایک واضح قانونی اصول ہونا چاہیے کہ چاہے سوشل میڈیا جرنلسٹ ہو یا کسی مستند ادارے سے وابستہ صحافی، وہ کسی بھی جرم کی رپورٹنگ تو کرے مگر تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے اپنے طور پر جرم کا حتمی نتیجہ، فیصلہ یا کسی فرد کو مجرم قرار نہ دے۔ جرم کی تفتیش اور نتیجہ اخذ کرنا تحقیقاتی اداروں اور عدالتوں کا کام ہے۔ قبل از وقت میڈیا ٹرائل عوامی رائے کو متاثر کرتا ہے اور شفاف تحقیقات میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ صحافت خبر دے، فیصلہ نہیں۔ ؟#ResponsibleJournalism
#عوام_راج_تحریک | #پاکستان
@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42@TararAttaullah@iqrarulhassan@OfficialDGISPR
کبھی سوچا ہے کہ ہمارے ملک میں ہر چھوٹے بڑے پراجیکٹ پر حکمرانوں کی بڑی بڑی تصویریں اور نام کیوں سجائے جاتے ہیں؟ کیا کبھی ترقی یافتہ ممالک میں ایسا تماشا دیکھا ہے جہاں حکمران عوام کے پیسوں سے بننے والی سڑکوں اور پلوں پر اپنی ذات کے بت تراشتے ہوں؟
#کڑواسچ
وردی والوں کے ساتھ لڑنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وردی والوں سے اقتدار لینے سے انکار کر دیں
کوئی زی شعور محب وطن مخلص شخص #عوام_راج کے اس بیانیے سے اختلاف نہیں کر سکتا
شدید سیاسی مخالفت کے باوجودجناب اقرارالحسن صاحب کا پی ٹی آئی کےکارکنان اور قیادت کی رہائی کا مطالبہ کرنا اس بات کی مثال ہے کہ اصول، انصاف اور انسانی حقوق کوسیاسی اختلافات پر فوقیت دینی چاہیے۔ حقیقی جمہوریت وہی ہے جہاں حق کی حمایت شخصیت یا جماعت نہیں بلکہ انصاف کی بنیاد پر کی جائے
اقرار الحسن: تمام تر وردی والوں کے لیے 2001 سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے اسٹیج پر تقریریں کرنے سے آج تک اقرار الحسن کا ایک ہی پیغام ہے کہ کسی وردی والے کو کسی بھی حیثیت میں کسی طرح کی غیر آئینی یا سیاسی مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ آج تک پاکستان کے 78 سال کی تاریخ میں یونیفارم والوں نے جب جب پاکستان میں حکومتیں الٹائیں، حکومتوں کے خلاف سازشیں کیں، حکومتوں کو بنایا، سیاست دانوں کو لے کر آئے، پارٹیاں تشکیل دیں، پارٹیاں توڑیں، سب قابلِ مذمت ہے اور وردی والوں کی عزت پہ جب جب کوئی رہا، کل نواز شریف تھا وہ بھی غلط تھا، آج عمران خان ہے وہ بھی غلط ہے۔ آپ جانتے ہیں۔👇
آگے ویڈو مکمل سنیئے۔
@iqrarulhassan
میٹنگ/ویزٹ ضلع چارسدہ
شکر الحمد اللہ، مجھے عوام راج تحریک کے صوباٸی رہنماٶں، معزز مہمانوں اور کارکنان کی خدمت کا موقع ملا
اللہ پاک سے دعا ہے کہ عوام راج تحریک کو خلوص، اتحاد اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
@NASIR001AFRIDI#عوام_راج
وائرل ہونے کی بھوک اور الگورتھم کا جال بہت سوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ جب حق بات پر ریچ نہیں ملتی تو لوگ صرف وائرل ہونے کے لیے وہ کہنا شروع کر دیتے ہیں جسے خود بھی درست نہیں سمجھتے۔ میں 2010 سے سوشل میڈیا پر ہوں، چند فالوورز ہیں اور اسی پر مطمئن ہوں۔ میرا مقصد لائکس نہیں، حق بات کہنا ہے۔ اگر وہ ایک دل تک بھی پہنچ جائے تو میرے لیے یہی کامیابی ہے.... @BilalAminBajwa
#عوام_راج_تحریک | #پاکستان
#PropertyPresenterPakiatan
سوات میں عوام راج تحریک کے زیرِ اہتمام شفاف، منظم اور میرٹ پر مبنی تعارفی اجلاس اور انٹرویوز کامیابی سے منعقد ہوئے۔
ہر امیدوار کا تعارف اور انٹرویو لینے کے بعد اس کی صلاحیت، محنت اور قابلیت کی بنیاد پر ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ عوام راج تحریک زندہ باد!
جو کہتے ہیں کہ خان پر تنقید نہ کرو👇
میں نے 3 جنرل الیکشن میں ووٹ Imran Khan کو دیا ہے، نہ کہ Asim Munir اور Shehbaz Sharif کو، تو میں تنقید بھی عمران خان پر ہی کروں گا۔
بلکہ 2008 کے جنرل الیکشن میں، عمران خان کے بائیکاٹ کے باعث، میں نے ووٹ ہی نہیں دیا۔ تو کل ملا کر 4 الیکشن کے ووٹ مجھے واپس کر کے ہی میری تنقید سے بچا جا سکتا ہے۔ ✍️