@SyedMMehdi امام رضا علیہ السلام کی ایک زیادہ فرزندان کی مستند رویات موجود ہیں حوالے کے اس کتاب کا حوالہ دے رہا رہا ہوں
“ احوال باصفا در تعین پسران امام رضا علیہ السلام ، مصنف پروفیسر علامہ سید ظل صادق زیدی الحسینی
@SMRehmaan کسی پاگل سائیکو کی ریسرچ ، جس پر پاگل اور سائیکو ہی درست مانیں گے ، یہ عادت کسی خاص علاقے تک محدود نہیں ہے ، دُنیا کے ہر علاقے میں یہ جاہلیت پائی جاتی ہے
@KasimGillani@Imranuqa قدرتی آفات اور ناگہانی مشکلات میں مدد سب کا فرض ہے ، کسی جدی پشتی کھرب پتی خاندان کا ہی فرض نہیں ہے سب کو تنقید اور طنز کئے بغیر مدد کرنی چاہیئے ، اگر خود مدد نہیں کرنے کی سکت نہیں ہے تو کم از دوسروں پر تنقید کر کے کم از کم انھیں تو discourage نہ کریں