ایک دعا!
یا اللہ! پاکستان کی ہر بیٹی، اور ہر معصوم بچے کو اپنی امان میں رکھ۔ انہیں درندوں سے محفوظ فرما جو معصومیت کی کوئی حد نہیں دیکھتے، حتیٰ کہ 18 ماہ کی معصوم بچی کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنا دیتے ہیں۔یا اللہ! ایسے ظالموں کو تو اپنے قانون کے مطابق عبرتناک انجام تک پہنچا
@UrduVirsa بہت پیاری تحریر ہے، اور ایک دعا اور.
یا اللہ! پاکستان کی ہر بیٹی، ہر بچی اور ہر معصوم بچے کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ انہیں ان وحشی درندوں سے محفوظ فرما جو معصومیت کی کوئی حد نہیں دیکھتے، حتیٰ کہ 18 ماہ کی معصوم بچی کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنا دیتے ہیں۔