سوات ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری
آج بروز اتوار، 23 اگست 2026ء، کنجو ٹاؤن شپ، سوات میں میری رہائش گاہ پر عوام راج تحریک سوات کی ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
ضلعی صدر نے کابینہ کے تمام اراکین سے حلف لیا، جس میں عوام راج تحریک کے ساتھ وفاداری، عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کا عہد کیا گیا۔
تمام کابینہ اراکین نے اجلاس میں بھرپور شرکت کی اور اہم فیصلے کیے۔ اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی کہ عوام راج تحریک کا پیغام ضلعی سطح سے تحصیل اور گاؤں کی سطح تک مؤثر انداز میں پہنچایا جائے۔
اجلاس میں سوات میں باقاعدہ ضلعی کابینہ دفتر کے قیام اور اس کے انتظامی اخراجات کے لیے ہر ماہ مخصوص رقم باہمی تعاون سے جمع کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ، سوات کابینہ اپنی تنظیم، نظم و ضبط، میرٹ اور عوامی خدمت کے ذریعے پاکستان کے دیگر اضلاع کے لیے ایک مثالی کابینہ ثابت ہوگی۔
میں سوات کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی کامیابی، اتحاد اور عوامی خدمت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
عوام راج تحریک پائندہ باد 🇵🇰 #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan @NASIR001AFRIDI @BilalAmin_Bajwa
اب خاموش رہنے کا وقت گزر چکا ہے، اب ہم اپنا حق مانگیں گے اور لے کر رہیں گے۔ عوام کو انصاف، عزت، روزگار اور بنیادی سہولیات کا حق حاصل ہے۔یہ جدوجہد کسی فرد کے خلاف نہیں، اپنے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے ہے۔
Robina Sunbal District President
Charsadda
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
عوام راج تحریک ضلع چارسدہ کی آن لائن میٹنگ زیرِ صدارت ریاض احمد منعقد ہوئی، جس میں صوبائی قائدین نے شرکت کی۔
حلف برداری تقریب جمعرات کو منعقد کرنے اور تحصیل و یوسی سطح پر تنظیم سازی مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔۔۔
@iqrarulhassan#عوام_کی_آواز_عوام_راج
سوات ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری
آج بروز اتوار، 23 اگست 2026ء، کنجو ٹاؤن شپ، سوات میں میری رہائش گاہ پر عوام راج تحریک سوات کی ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
ضلعی صدر نے کابینہ کے تمام اراکین سے حلف لیا، جس میں عوام راج تحریک کے ساتھ وفاداری، عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کا عہد کیا گیا۔
تمام کابینہ اراکین نے اجلاس میں بھرپور شرکت کی اور اہم فیصلے کیے۔ اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی کہ عوام راج تحریک کا پیغام ضلعی سطح سے تحصیل اور گاؤں کی سطح تک مؤثر انداز میں پہنچایا جائے۔
اجلاس میں سوات میں باقاعدہ ضلعی کابینہ دفتر کے قیام اور اس کے انتظامی اخراجات کے لیے ہر ماہ مخصوص رقم باہمی تعاون سے جمع کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ، سوات کابینہ اپنی تنظیم، نظم و ضبط، میرٹ اور عوامی خدمت کے ذریعے پاکستان کے دیگر اضلاع کے لیے ایک مثالی کابینہ ثابت ہوگی۔
میں سوات کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی کامیابی، اتحاد اور عوامی خدمت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
عوام راج تحریک پائندہ باد 🇵🇰 #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan @NASIR001AFRIDI @BilalAmin_Bajwa
@RizwanF167 پاکستان عوام راج تحریک ضلع سوات کی نومنتخب ضلعی کابینہ کے تمام عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو عوامی خدمت کی مزید ہمت، استقامت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
صدر ضلع چارسدہ پاکستان عوام راج تحریک
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ڈاکٹر صاحب ہم کون ہوتے ہیں سُلانے والے؟ باجوہ کے ساتھ ہم نے سُلایا تھا؟ آپ کی پارٹی نے باجوہ کو قوم کا باپ کہا تھا اور کوئی دن جاتے ہیں کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بھی ویسے ہی باپ تسلیم کریں گے۔
اور زبان پر کنٹرول کی بات آپ جیسا بدزبان شخص کر رہا ہے جس نے اپنے وی لاگز میں میری فیملی سے متعلق کیا کیا واہیات باتیں نہیں کہیں؟؟ میرے بیڈ رومز کا کون کون سا منظر اپنے گندے ذہن کی اختراع سے بیان نہیں کیا؟؟ مگر تب سارے افلاطون خاموش رہے، کیونکہ عزت تو آپ کی اور آپ کے گرو کی ہے، ہم تو کیڑے مکوڑے ہیں۔ آپ لوگوں نے میری فیملی کے خلاف کیا کچھ نہیں کیا اور آج بھی کیا کچھ نہیں کر رہے۔۔۔ لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جو آپ کو ظرف ہے وہ آپ کیجئے، جو ہمارا کام ہے وہ ہم کرتے رہیں گے۔
وقت واقعی بدل جائے گا، وقت کے ساتھ آپ پھر بدل جائیں گے۔ پھر سے جرنیلوں کی گود میں بیٹھیں گے، جرنیلوں کو آپ ویسے ہی شکایتیں لگائیں گے جیسے محلے کے گندے بچے اپنے ابو لگاتے ہیں لیکن ہم وہیں کھڑے ہیں، وہیں کھڑے تھے اور وہیں کھڑے رہیں گے۔ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کی مخالفت سے لے کر فیلڈ مارشل کی ایکسٹینشن کی مخالفت تک۔ مشرف کی غیر آئینی مداخلت سے لے کر موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی غیر آئینی مداخلت تک، ہمارا ہمیشہ ایک موقف رہا ہے اور آئیندہ بھی رہے گا۔ ہم حقیقی جمہوریت کی جدوجہد کرتے رہیں گے، ہم ہمیشہ فوجی ڈکٹیٹروں کے ساتھ ساتھ سیاسی ڈکٹیٹروں کی بھی مذمت کریں گے، اپنی پارٹیوں میں جمہوریت لائے بغیر ملک میں جمہوریت لانے کے نعرے لگانے والے فراڈیوں کے خلاف برسرپیکار رہیں گے۔ ہم یہ سوال پوچھتے رہیں گے کہ اگر آپ کو اور آپ کے لیڈر کو جمہوریت اتنی اچھی لگتی ہے تو آج تک اپنی پارٹی میں جمہوریت کیوں نہیں آنے دی؟ جو اپنی جماعت میں جمہوریت نہیں لا سکے، وہ ملک میں جمہوریت کیسے لائیں گے؟ تیس سال فوجی جرنیلوں کے تلوے چاٹ کر سیاست کرنے والے اور پھر سے تلوے چاٹنے کے لیے پر تولنے والے کس نظام کے خلاف ہیں؟ جس امریکہ میں بیٹھے ہیں، اُسی امریکہ جیسی جمہوری سیاسی جماعتیں پاکستان میں بنانے کی بات کیوں نہیں کرتے؟ جمہوری جماعتوں، طلباء تنظیموں اور سُپر بلدیاتی نظام کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟ اس لیے کہ اس کے ذریعے آرگینک لیڈرشپ آگے آئے گی اور آپ جیسے زبان درازوں، چاپلوسوں اور خوشامدیوں کے آگے آنے کا راستہ رُکے گا؟؟
#عوام_راج
ان طلبا کو سرخ سلام جو اس ذہنی مریض کے خلاف کھڑے ہوۓ مزاحمت دیکھائ اور فوجی سے ڈنڈا چھینا ۔۔
واحد اور آخری حل ان سے ڈنڈا چھیننا ہی ہے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
سوات سے ڈاکٹر رضوان فضل، جبکہ پشاور سے اسلام اور مہتاب عوام راج تحریک میں انتہائی فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی محنت اور جذبے کو سراہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ @iqrarulhassan@RizwanF167