COAS @OfficialDGISPR، @PakPMO، @DHAIR_Official
DHA Valley کے متاثرین 18 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ وقت نے خواب چھین لیے، زندگیاں اجاڑ دیں۔ خدارا دسمبر 2025 تک منصوبہ مکمل کر کے ہمیں ہمارا حق دیجیے، ورنہ یہ تاخیر ہمیں زندہ دفن کرنے کے مترادف ہوگی۔
#DHAValley#JusticeForAffectees
@OfficialDGISPR@CMShebaz@GovtofPakistan#SupremeCourt
خداراہ ڈی ایچ اے دیگر سوسائیٹی اور ملک ریاض کی طرح عوام کا خون نہ چوسیں مہربانی فرمائیں ادارے کی نیک نامی کو بچائیں ڈی ایچ اے ویلی 2008 کے وعدے کومارچ 2024 کو پورا فرما دیں ہم اس پر بھی اپ کے لئے دعا گو ہوں گے
@JV DHA valley@COAS Pak @Chief Justice ڈی ایچ اے انتظامیہ آج ہمارا ایک معزز ممبر اپنی جمع پونجی آپکے ہاتھوں کھو کر اپنا حق مانگتے مانگتے دنیا سے رخصت ہو گیا اسی طرح آپ بھی اس دنیا سے چلے جائیں گے۔ موت حق ہے اور سب پہ آنی ڈی ایچ والو! ہماری بد دعائیں اپ اور ریاض کے ساتھ ہیں

#asimmunir#DHAIR_Official#COAS@srawan2006@NAILAJA37289376
Janab e Mohtaram Asim Sahib! Pakistani Civilians DHA Valley also need your attention. Last 16 Years plots in DHA Valley Islamabad not delivered. Kindly protect us from this 100 Billions DHA corruption.