@BloggerShahid معذرت کے ساتھ پاکستان میں کون ہے جو ٹیکس دینا چاہتا ہو ہر بندہ ٹیکس چوری کرتا ہے اس نے اپ کو کنسیشن نہیں کی ہوگی
اور اپ اس کا علاج کرنے چل پڑے
_ مجھے نہیں سمجھ ارہی اپ کیوں ایک چلتا کاروبار تباہ کرنے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں......
@SdqJaan The government should ensure the timely renewal of their documents. There must be no compromise on this matter under any circumstances. They shall always remember Pakistan—the land of their education—with respect and kind words.
*موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔*
1. Display
آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں
1. TFT Display
2. LCD Display
3. AMOLED Display
👇