🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک انتہائی ظلم غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے ؟
سوال؛ وزیراعلیٰ صاحب! صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کیا کر رہے ہیں؟
سہیل آفریدی؛ ہم عمران خان کی صحت کی فکر میں لگے ہیں، اور آپ کو دہشت گردی کی پڑی ہے!
ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں💔😥
نمک حرام افغانی ایسے ہی نہیں کہا جاتا یہ صاحب ٹریول ویلاگر ہیں اور پشتو بولنے والے ہیں لیکن اس کو بھی یوٹل والے صرف پاکستانی پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے رہنے کی جگہ نہیں دے رہے یہاں بیٹھے سستے دانشور کہتے ہیں افغان سٹوڈنٹس کو کیوں نکلا جا رہا ہے۔
کمینہ مندر کے گھنٹے کے سامنے کھڑے ہو کر دعا کر رہا ہے۔۔ پھر گھنٹا بجانا شروع کر دیا۔
کیسی ذلت آمیز زندگی ہے اِن لوگوں کی۔ پاکستان کی نفرت میں "ہمارا اور بھارت کے لوگوں کا ایک ہی DNA ہے" کہنے سے لے کر مندر کا گھنٹا بجانے تک، بس اب گائے کا پیشاب پینا باقی رہ گیا ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان کا ترانہ بجنے پر کھڑے ہونے کو شرک کہتے تھے۔