🚨 Covid ویکسین کے بعد سے سات بڑے کینسرز اب تیزی سے پھیل رہے ہیں :
چھاتی کا کینسر: %54 بڑی آنت کا کینسر: %35
پروسٹیٹ کا کینسر: %69 مثانے کا کینسر: %62
معدے کا کینسر: %34 پھیپھڑوں کا کینسر: %53
تھائیرائڈ کا کینسر: %35
ویکسین اب موت دے رہی ہے
@rehman46043768 آرمی چیف سے اس بندے کی وجہ سے شدید نفرت ہوگئی ہے مجھے اس کی شکل بھی نہیں ہے وزیر داخلہ والی جس طرح لوکل بسوں پر پھکی بیچنے والے ہوتے ہیں ویسا دکھتا ہے
#بریکنگ#نیوز
سیالکوٹ کے محلہ احمد پورہ میں کویت پلٹ بزرگ شہری پر ان کے بھتیجوں نے دن دیہاڑے حملہ کر دیا
بزرگ شہری جن کی شناخت محمود الحسن کے نام سے ہوئی ہے مسجد سے نماز ظہر کی ادائیگی بعد واپس گھر جانب آرہے تھے جب ان کے بھتیجوں اویس قدیر، وقاص قدیر و تین نامعلوم ساتھیوں نے حملہ کر کے کہ نہ صرف شدید زدوکوب کیا، گالیاں دیں بلکہ ان کی 27 لاکھ روپے مالیت کی راڈو گھڑی بھی چھین لی
لوگوں کے بیچ بچاؤ کروانے پر ملزمان فرار
ہوگئے
بعد ازاں تھانہ رنگ پورہ میں متائثرہ بزرگ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا
وجہ تنازعہ یہ ہے کہ ملزمان نے اپنے والد کے جنازہ کی ادائیگی دوران اعلان کیا کہ اگر انکا کسی سے کوئی لین دین ہے تو بیٹوں سے وصول کر لیں جس پر ان کے چچا نے کہا ان کے بھائی رشیدالحسن جوکہ کویت میں رہائش پذیر ہیں کا مرحوم سے لین دین ہے جس کا رنج ملزمان کو تھا
زرائع کا کہنا ہے کہ وقاص کی شادی اس کے چچا (رشید الحسن) کی بیٹی سے ہوئی جس کو بعد میں طلاق دے دی گئی اور اسکی پراپرٹی و جہیز پر قبضہ کر لیا گیا
چونکہ وقاص کے دوسرے چچا محمود الحسن کی کوئی اولاد نہ تھی اس لیے رشید الحسن کی بیٹی انہوں نے پالی تھی جس کی شادی وقاص سے کی گئی تھی
زرائع مطابق کورٹ سے ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ہو گئی ہیں جس کے بعد ایک بار پھر وہ اپنے چچا محمودالحسن کو دھمکیاں دے رہے ہیں
محمود الحسن نے ڈی پی او سیالکوٹ سے ملزمان خلاف ایکشن لینے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی استدعا کی ہے
افسوس نماز کی حالت میں مشہور نعت خاں کو شہید کردیا
تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ علاقے شاہ جمال میں کچھ افراد کتوں کی لڑائی کروا رہے تھے۔
اس دوران کتے لڑتے ہوئے اچانک حافظ غلام حسین راں کے گھر کے اندر داخل ہو گئے۔ گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس اور حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے، حافظ غلام حسین راں نے کتوں کو اپنے گھر سے باہر بھگانے کے لیے ایک پتھر مارا، جو وہاں موجود کتے لڑانے والے مالکان اور ان کے ساتھیوں کو ناگوار گزرا اور وہ شدید مشتعل ہو گئے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس معمولی سی بات پر کتے لڑانے والے افراد آپے سے باہر ہو گئے اور انہوں نے طیش میں آ کر حافظ غلام حسین راں پر دھاوا بول دیا۔
انتہائی افسوسناک امر یہ ہے کہ جب ان پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا، اس وقت وہ نماز کی حالت میں مصروف تھے، جو اس واقعے کی سنگینی اور کرب کو مزید بڑھا دیتا ہے۔ شور شرابا اور ہنگامہ آرائی سن کر بستی کے مقامی لوگ فوری طور پر موقع پر پہنچے اور انہوں نے بیچ بچاؤ کروا کے حافظ غلام حسین راں کو حملہ آوروں سے چھڑایا۔
مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو سروسز کو اطلاع دی تاکہ انہیں طبی امداد فراہم کی جا سکے، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مظفرگڑھ اور خصوصاً شاہ جمال کی عوام اس وقت شدید صدمے کی حالت میں ہے اور ایک ایسی ہستی جو اپنی خوبصورت آواز میں مدحتِ رسول ﷺ بیان کرتی تھی،
اس کے ساتھ پیش آنے والے اس سلوک پر سوشل میڈیا اور مقامی سطح پر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اہلِ علاقہ، مقتول کے لواحقین اور سول سوسائٹی نے اعلیٰ حکام، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او مظفرگڑھ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ مظلوم خاندان کو انصاف مل سکے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے، آمین۔
ملزمان بااثرہیں کیا آپ شہید نعت خواں کا ساتھ دیں گے ؟
ویلڈن پاکستانیوں🙌🇵🇰
غیر ملکی سیاح اسلام آباد کا جدید شاپنگ مال دیکھ کر حیران ہو رھے تھے تعریفیں کر رھے تھے، اور پھر ایک پاکستانی فیملی نے انہیں اپنے ساتھ کھانے کی دعوت دی۔ جس پر ٹورسٹ پاکستانیوں کی مہمان نوازی پر بہت خوش اور حیران ہوئے اور پھر سب نے اکٹھے کھانا کھایا۔
کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔۔
@SindhPoliceDMC اسکا بےشرم کا جلد سے جلد سوفٹویئر اپڈیٹ کیا جائے۔
پتا نہیں یہ جو کہہ رہا وہ سچ ھے یا نہیں لیکن پاکستانیوں کی دو نمبری کا ریکارڈ دیکھتے ھوئے لگتا یہ سچ کہہ رہا
داسو ڈیم کے اندر جو زمین آ رہی وہاں لوگوں نے فیک گھر بنا کر چھوڑے ھوئے تاکہ حکومت سے ان گھروں کا معاوضہ لیا جا سکے
فیصل آباد
پولیس ایسے بدمعاشوں پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالتی
ان کے خلاف کاروائیاں کیوں نہیں کرتی نوجوانوں میں اسلحہ کا جنون بڑھنے لگا۔۔۔
تھانہ کی حدود پنجاب ہاوسنگ کا رہائشی نوجوان اسلحہ لیے علاقے میں خوف وہراس پھیلانے لگا۔۔۔
نوجوان اسلحہ سے ویڈیو بنا کر اہل علاقہ کو پریشان کرتا ہے۔۔۔علاقہ مکین
نوجوان کی جانب سے اسلحہ کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی گئی۔۔۔
ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد بھی تھانہ صدر پولیس ملزم کے خلاف کارروائی نہ کر سکی۔۔۔
اہل علاقہ کی جانب سے متعدد بار تھانہ صدر پولیس کو آگاہ کیا گیا مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی۔۔۔اہل علاقہ
علاقہ مکینوں نے پولیس کی ناقص کارکردگی پر آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔
گجرانوالہ میں دن دھاڑے لڑکی اغوا! عوام بس ویڈیو بنا رہی تھی، کوئی بچانے نہیں آیا
اس ملک میں قانون نہیں رہا، جس کے پاس پاور ہے وہ من مانی کر رہا ہے
@MaryamNSharif
آپ کی حکومت میں ایسے وحشیانہ واقعات کیوں ہو رہے ہیں؟
پلیز🙏پولیس کو فعال بنائیں
عوام کو تحفظ دیں ورنہ یہ درندگی بند نہیں ہوگی
میرے پیارے ضلع جھنگ کو بدنام کرنے اور معصوم بچی عشال کو زیادتی اور قتل کرنے والے ان تینوں درندوں کو ابھی تک فل فرائی کیوں نہیں کیا گیا،
بیک ڈور سی سی ڈی جھنگ @JhangPolice کی ٹیم کونسی ڈیل میں مصروف ہے ؟
چٹھ صاحب @SZChatthaPSP اپنی جھنگ ٹیم کو مسیج دیں کہ بندے دے پتر بنیں اور تینوں مجرموں کے ساتھ برابر سلوک کریں !
لیکن اگر تینوں کو فرائی نہ کیا گیا تو پھر مکمل سٹوری کروں گا اس کیس پر انشااللہ
انکی بدمعاشیاں بڑھتی جا رہی۔
پولیس اور مقامی لوگ مل کر پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاحوں پر تشدد کر رہے، یہ وہی چلاس گلگت کا مقام ھے جہاں خواتین پر بھی ہاتھ اٹھایا گیا تھا۔ یہ کیسا ظلم ہے؟ ایسے واقعات گلگت بلتستان کی سیاحت پر بہت برا اثر ڈالیں گے،حکومت کو نوٹس لیناچاہیے۔
کراچی میں حکومتی سرپرستی میں چائنا پورٹ پر افغان افراد سیاحوں سے غیر قانونی بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ ویڈیو بنانے پر ان کی بدتمیزی بھی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔
سندھ میں رہ کر سندھ کے لوگوں سے ٹکٹ کے نام پر غیر قانونی بھتہ لینے والے افغان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
سندھ پولیس پیپلز پارٹی کےاشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتلی ہے! خاتون افسر کا انکشاف کہ معصوم بچیوں کے ریپسٹ کا نادرا میں کوئی ریکارڈ نہیں اور وہ بھارت سے ہے، مگر DSPظفر اقبال اور غلیظ سسٹم اسے بچانے کے لیے ٹرانسجینڈر کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔ یہ ملکی بقا اور انصاف دونوں کا کھلا جنازہ ہے!
بھتہ خور ہارون آباد اڈے پر کس طرح اسلحہ کی نمائش اور شدید فائرنگ کر رھے ہیں۔
لیکن آج عوام کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا۔ جن کو جوتے پڑھ رہے یہ سب جواری اور بھتہ خور ہیں غریب عوام کو روز تنگ کرتے تھے۔ بالآخر عوام نے آج تنگ آ کر فائرنگ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے انکو پکڑ کر دل کھول کر چھترول کی اور پھر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس والے سے لے کر ڈاکٹر تک وکیل سے لے کر جج تک ، استاد سے لے کر طالب علم تک، ایک دوکاندار سے لے کر گاہک تک، سرکاری ملازم سے لے کر پرایوئٹ ملازم تک اور سیاست دانوں سے لے کر ہم عوام تک سب کے سب اخلاقی اور سماجی زوال کے دور سے گزر رہے ہیں 🙏🙏
ٹک ٹاک ایک بیماری بن چکی ھے۔ ٹک ٹاک پر ہونے والی تلخ کلامی یہاں تک پہنچ گئی کہ اگلے بندے کو سبق سکھانے اسکی گاڑی تک پہنچ گے اور ساتھ دیدہ دلیری دیکھے کہ وڈیو بھی خود بنا رھے ہیں۔ اتنا خیال بھی نہیں کیا کہ لیڈیز ساتھ ھے۔