He cut your food. Your healthcare. Your kids' Head Start.
Then spent $60M on a birthday party. $75B on ICE. $46B on a wall.
And gave billionaires a tax cut.
This is the scorecard. Share it.
#DJTScorecard#YourTaxDollars https://t.co/9Mau3arMIZ
ہر جبری لاپتہ شخص کے پیچھے ایک خاندان ہے جو مسلسل ذہنی اذیت، غیر یقینی اور امید کے درمیان زندگی گزار رہا ہے۔ یہ خاموش تکلیف کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے قابل قبول نہیں ہونی چاہیے۔
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseBYCLeaders
میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ، بزرگ رہنما صبغت اللہ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کو دی گئی عمرقید کی سزاکی شدید مذمت کرتا ہوں -
قائد تحریک جناب
@AltafHussain_90 بھائی
ہر ظُلم کے خلاف الطاف الطاف
#ReleaseBYCLeaders
2/2
آل انڈین نیشنل کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ کاقیام:
۔۔۔۔۔۔۔��۔۔۔۔۔۔۔۔
ہندوستان کی آزادی مہاتما گاندھی صاحب نے 2، دسمبر1885ء کو آل انڈین نیشنل کانگریس بنائی اور ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کےلئے عدم تشدد کا نعرہ لگایااورپرامن جدوجہد شروع کی تو ان کی اس فکر سے متاثر ہوکر برصغیر کے بہت سے رہنماؤں نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی، قائداعظم محمد علی جناح نے بھی دسمبر 1906ء میں آل انڈین نیشنل کانگریس جوائن کی۔ اسی دوران انگریزوں کی اطاعت وفرمانبرداری کرنے والے مسلم نوابین جو کہ ملکہ برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھاچکے تھے انہوں نے 30، دسمبر 1906ء کو ہی ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیادرکھی۔ اہم سوال یہ ہے کہ جب قائداعظم ہندوستان کی آزادی کے لئے آل انڈین نیشنل کانگریس میں شامل ہوتے ہیں توپھرقیام پاکستان کامطالبہ کہاں سے آجاتا ہے؟
قرارداد پاکستان یا قرارداد لاہور؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1940ء میں لاہورکے منٹوپارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے کنونشن میں قرارداد لاہور منظور کی گئی تھی لیکن تاریخ کو مسخ کرکے پیش کیا جاتا ہے اور نئی نسل کوگمراہ کرنے کیلئے قرارداد لاہور کو قرارداد پاکستان کہاجاتا ہے۔ حالانکہ 23مارچ 1940 ء کومنظورہونے والی قراردادلاہور میں قیام پاکستان کاکوئی مطالبہ نہیں کیا گیا تھا،حتیٰ کہ اس قراردادلاہورمیں کہیں بھی پاکستان کا لفظ تک شامل نہیں ہے، یہ تاریخی قراردادلاہور آج بھی مینارپاکستان پر کنداں ہے۔
اسی طرح تاریخی حقائق کو مسخ کرکے نئی نسل کویہ بتایاجاتا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا اورخطبہ الہ آباد میں قیام پاکستان کاتصورپیش کیاتھا جبکہ تاریخی طورپریہ بات بھی قطعی غلط ہے، اسلئے کہ علامہ اقبال نے اپنی زندگی میں ہی اخبارات میں اس بات کی سختی سے تردید کردی تھی۔علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال بھی ایک انٹر��یو میں واضح کرچکے ہیں کہ میرے والد نے پاکستان کی کوئی تجویز پیش نہیں کی تھی،خطبہ الہ آباد میں علیحدگی کاکوئی تصورنہیں تھا بلکہ خطبہ الہ آباد میں انڈین یونین کے اندر مکمل خودمختاری کی بات کی گئی تھی۔
میں تاریخ دانوں اورمؤرخین سے کہتا ہوں کہ اگرالطاف حسین نے تاریخ بیان کرتے ہوئے کوئی غلط بیانی کی ہے تو آپ میری اصلاح کیجئے، اگروہ دلائل سے مجھے غلط ثابت کردیں گے تو میں اپنی غلطی پر سرعام معافی مانگ لوں گا۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 428 ویں فکری نشست سے خطاب
10، جولائی 2026ء
(مکمل فکری نشست سنئے کے لئے کلک کیجیے اس لنک پر 👇
https://t.co/XqeVuVEA1C
میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد
میں تاجروں کی دکانیں سیل کرنے کے حکومتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ سراسر ظلم ہے، حکومتی غنڈہ گر��ی اور بربریت ہے ۔
حیدرآباد کے علاقے چھوٹی گٹی میں یہ دکانیں ، شہر کے تاجروں نے اپنی محنت کی کمائی سے برسوں پہلے بنائی تھیں، لیکن حکومت نے پولیس و انتظامیہ کے ذریعے رات کی تاریکی میں سیل کرنے کے نوٹس دکانوں اور شاپنگ پلازہ پر لگا کر انہیں سیل کردیا ہے، ایک عمارت میں نجی اسپتال بھی قائم ہے، اسے بھی سیل کرنے کا نوٹس دیدیا گیا ہے۔ اس حکومتی اقدام کی وجہ سے حیدرآباد کے ان تاجروں ہی میں نہیں بلکہ پورے حیدرآباد کے شہریوں میں شدید بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ دکانوں کو سیل کرنےکا سندھ حکومت کا اقدام حیدرآباد کے تاجروں کا معاشی قتل ہے۔ میں اس اقدام کی سخت مذمت کرتا ہوں اور مطالب�� کرتا ہوں کہ چھوٹی گٹی کی دکانوں کو سیل کرنے کا اقدام واپس لیا جائے ۔
میں حیدرآباد کےدکانداروں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہوں۔
پیپلز پارٹی والے تو بتاتے ہیں کہ ساری دنیا سے لوگ آکر سندھ کے ہسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں ؟ یہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر ناصر شاہ صاحب کو ملک سے باہر علاج کے لیے کیوں بھیجا گیا ہے ؟
پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکومت کی بدترین کارکردگی کا اظہار
@AltafHussain_90@NdmEhsan
“ MQM workers are being systematically targeted with fabricated terrorism cases” :
a detail report by @xarijalil in @voicepkdotnet about extra judicial killing of a senior MQM member Saeed Gaddi in juridical custody in Hyderabad Central Prison.
Read: https://t.co/tCTVEOArSq…
#StopKillingMQMWorkers
@HRCP87@MunizaeJahangir@hrw@MurtazaViews@amnestysasia
🚨ایم کیو ایم کے کارکن سعید گدی کی حیدرآباد جیل میں طبعی موت یا حراست میں ماورائے عدالت قتل
‼️‼️‼️وڈیو رپورٹ* ‼️‼️‼️
#StopKillingMQMWorkers
https://t.co/OChOdWDptc
کشمیری رہنما شوکت نواز میر کی گرفتاری، بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، ایم کیو ایم کے کارکنان گر��تار اور لاپتہ ہیں۔
پاکستان کے مجموعی حالات و واقعات تشویشناک ہیں۔ عوام اور عسکری اداروں میں یکجہتی ناپید ہے، پاکستان کی حکومت اور عسکری حکام اپنی روش کو بدلیں
200 دن گزر چکے ہیں۔
سابق ایم این اے نثار احمد پنھور کو پانچ بار اغوا کیا گیا۔ کبھی دو ماہ، کبھی تین ماہ تک غیر قانونی قید میں رکھا گیا۔ نہ وہ کسی جرم میں ملوث تھے، نہ ان پر کرپشن کا کوئی الزام تھا، اور نہ ہی کسی عدالت نے انہیں کسی جرم کا مرتکب قرار دیا۔ اس کے باوجود انہوں نے یہ تمام اذیتیں برداشت کیں، حتیٰ کہ اپنے جوان بیٹے محسن پنھور کو بھی اسی ظلم کا شکار ہوتے دیکھا۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنے ظلم کے باوجود نثار احمد پنھور نے ہمیشہ یہی کہا کہ اداروں کا کوئی قصور نہیں۔ وہ ہمیشہ اداروں کی مضبوطی، قانون کی بالادستی اور پاکستان کی بہتری کی بات کرتے رہے۔ حتیٰ کہ ظلم کرنے والوں کو بھی یہی نصیحت کی کہ سنبھل جاؤ، ایک دن اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دینا ہوگا، اور تاریخ تمہارے اعمال کو یاد رکھے گی۔
مگر افسوس کہ ظلم اب بھی نہیں رکا۔
آج نثار احمد پنھور اور محسن پنھور کی غیر قانونی حراست کو 200 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ چھ ماہ سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، مگر آج تک نہ انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا، نہ کسی مقدمے میں نامزد کیا گیا، نہ کوئی الزام عائد کیا گیا، اور نہ ہی انہیں رہا کیا گیا۔ وہ آج بھی اپنے اہلِ خانہ سے دور، دنیا سے مکمل طور پر کٹے ہوئے ہیں۔
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ظلم کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہیے۔ یزید نے نواسۂ رسول ﷺ، امام حسینؑ سے بیعت کا مطالبہ کیا، مگر امام حسینؑ نے ظلم اور جبر کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کا راستہ
اختیار کیا۔
نثار احمد پنھور اور ان کے بیٹے محسن پنھور کو بحفاظت، بخیریت اور جلد از جلد رہا کیا جائے۔
آئیے نفرت نہیں، محبت، انصاف، قانون کی بالادستی اور انسانیت کا پیغام دیں
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#Pakistan #Karachi
ایم کیوایم حیدرآبادکے سینئر کارکن سعید گدی شہید کے بھائی حمیدگدی اورصاحبزادے بابر گدی سے بانی وقائد الطاف حسین کا ٹیلی فون پر اظہارتعزیت
حراست کے دوران سعید گدی کے ماورائے عدالت قتل پراظہارافسوس
سعید گد ی شہید کی قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا، الطاف حسین
#StopKillingMQMWorkers
لندن۔۔۔ 5 جولائی 2026ء
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد سینٹرل جیل میں حراست کے دوران ایم کیوایم حیدرآباد زون کے سینئربزرگ کارکن محمد سعی�� گدی عرف سعید مہاجرکے ماورائے عدالت قتل پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا اورٹیلی فون کرکے شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت کی ۔*
*جناب الطاف حسین نے سعید گدی شہیدکے چھوٹےبھائی حمیدگدی اور شہید کےصاحبزادے بابرگدی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سعید گدی کی شہادت پر اپنی ، رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور تحریک کے تمام ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے دلی تعزیت کی ۔*
*انہوں نے کہاکہ سعید گدی شہید تحریک کے سینئر وفاپرست نظریاتی ساتھی تھے اورتمام ترمصائب ومشکلات کے باوجود ثابت قدمی سے تحریکی جدوجہد کررہے تھے ۔ ظالموں نے انہیں بھی حیدرآباد کے پرعزم ساتھیوں کے ہمراہ جھوٹے مقدمات میں ملوث کردیاتھا، جب وہ ضمانت کیلئے انسداد دہشت گردی کی عدالت گئے تو انہیں بھی اغواء کرکے لاپتہ کردیاتھا اورکئی دنوں بعد ان کی گرفتاری ظاہرکرکے انہیں جیل کسٹڈی کردیاتھا اوروہ اسیری کے دوران جاں بحق ہوگئے ۔*
*جناب الطاف حسین نے کہاکہ سعید گدی شہید کی قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا اوروہ تحریکی ساتھیوں کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔* *جناب الطاف حسین نے شہید کے بھائی اور صاحبزادے سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اورمیں دعا کرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ سعیدگدی کو شہادت کادرجہ عطا فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورشہید کے تمام پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین ثمہ آمین)*
*اس موقع پر سعید گدی شہید کے بھائی اور صاحبزادے نے جناب الطاف حسین سے دلی تشکرکااظہارکرتے ہوئے کہاکہ آپ نے ہمارا غم بانٹا ہے اس سے ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے۔*
٭٭٭٭٭
وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے آج ساڑھے چارسال بعد دیاجانے والایہ فیصلہ کہ نسلہ ٹاور کو گرانےکے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات اور ان کےتحت ہونے والی کارروائیاں واپس لی جاتی ہیں، یہ نسلہ ٹاور کے متاثرین کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ کیا وفاقی آئینی عدالت کے اس فیصلے سے نسلہ ٹاور کے ان متاثرین کو وہ سب کچھ واپس مل سکتا ہے جن کی عمربھر کی جمع پونجی سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے چھین لی گئی، جن کا سب کچھ اجڑ گیا، جو رو روکر فریادیں کرتے رہے لیکن ان کی فریاد��ں کو نہیں سنا گیا اور انہیں ان کی چھتوں سے محروم کردیا گیا؟
انصاف تویہ ہوگا کہ 2021 میں نسلہ ٹاور کو مسمار کرنےاور اسے بم سے اڑانےکا حکم دینے والے اس وقت کے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد اور سپریم کورٹ کے دیگر ججوں کو سزادی جائے، نسلہ ٹاور اسی طرح دوبارہ تعمیر کرکے دیاجائے، تمام متاثرین کواسی طرح واپس بسایا جائے اور ان کے نقصانات کاازالہ کیاجائے۔
آج وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے پریہی کہا جاسکتاہے کہ،
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زُود پشیماں کا پشیماں ہونا
آج کے فیصلے پر سنئے میرا تفصیلی وڈیو لاگ اس لنک پر 👇
https://t.co/ovqpr15mUs
Head Start. WIC. SNAP. Medicaid — Nah.
$60M UFC birthday party on the People's lawn — fully funded.
84% of Americans didn't want it there.
Different priorities.
#YourTaxDollars https://t.co/0p06CjvNRO
75% of Americans say childcare costs are a crisis. His answer was — not my problem.
But the UFC event? That was everybody's problem to pay for.
This is what bad tax dollars look like. https://t.co/i0zkF6z2Cg
He promised lower prices Day 1.
Day 365: Groceries +$310. Gas +50%. Tariffs cost families $1,700 this year. $900B cut from Medicaid.
These are the receipts. https://t.co/FWwUIMXGIg