رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
@WaseemA74149717 چلو یہ فرض کرتے ہیں
کہ تم مشرق___ میں مغرب ہوں !
چلو یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ__
مگر یہ بھی حقیقت ہے
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا راستہ چل کر
میری ہستی میں ڈوبے گا ☺