ٹویٹر ایکس بلیو ٹک حاصل کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے ۔
1:-بلیو ٹک کے لیئے فالورز کا ہونا ضروری نہیں ہے ٹوٹر پہ ایکٹو ہو نا ضروری ہے تب آپ بلیو کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
2:-بلیو ٹک کے لیئے آپ نے اپنی پروفائل پر ویریفائڈ ایکس کے آپشن پر کلک کرنا ہے۔
ادھر آپشن ہوگا انڈویجول یا آرگنائزیشن، آپ نے انڈویجول کو سلیکٹ کرنا ہے، اور سبسکرائب کے بٹن کو پریس کر دینا ہے۔
3:-اس کے بعد آپ اپنا ویریفائڈ موبائل دیں گے ود کنٹری کوڈ۔
اس کے بعد آپ نے اپنا کنٹری ود پوسٹل کوڈ سلیکٹ کرنا ہے۔
3:-پیمنٹ کے لیئے آپکے پاس ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ ہونا چائیے ۔
4 :- آپ شروع میں ایک مہینے والا بلیو ٹک لیں جس سے آپ ریچ اور ان سب چیزوں کو سمجھ سکیں اور مہینے سے پہلے پہلے آپ دوسرے مہینے کے لیے یا تو اپلائی کر دیں یا اپنا کریڈٹ کارڈ کو اوپن رکھیں۔
4 :- بلیو ٹک آنے میں چار پانچ دن لگتے ہیں ۔
5:-بلیو ٹک لینے کے بعد اپنی پروفائل چینج نہیں کرسکتے ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ Repost کریں سب کو پتا چلے ۔