آئیے میں آج آپ کو بتاتی ہوں کہ فوج نے پاکستان کے لیے کیا کچھ کیا ہے
🔴 فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ جاتے ہیں
🔴فوج خلاف آئین گمشدگیاں اور قتل عام میں ملوث ہے
🔴فوج گندی اور برہنہ ویڈیوز بناتی ہے
🔴فوج سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات بنواتی ہے
🔴فوج نے ایک سابق وزیراعظم کو پھانسی لگا رکھا ہے
🔴آدھ درجن کے قریب سابق وزرائے اعظم فوج نے قید کیے
🔴فوج نے دو دفعہ ملک کو پرائی جنگ میں دھکیلا
🔴فوج نے بار بار اس قوم کا مینڈیٹ چھینا
🔴فوج نے آئین کا حلیہ بگاڑا تاکہ من پسند ججز بٹھائے جاسکیں
🔴فوج زراعت ، سیاحت ، کنسٹرکشن ، صنعت ہر جگہ قبضہ کیے بیٹھی ہے
🔴فوج نے دو سو ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر بنائی ہے
🔴فوج نے صحافی لاپتہ اغواء اور شہید کیے ہیں
🔴فوج سمگلنگ کی سرپرستی کرتی ہے
🔴فوج نے سیاسی اور مذہبی دہشتگرد کھڑے کیے ہیں
🔴فوج نے چھبیس نومبر کو گولی چلائی ہے۔
🔴فوج نے آٹھ فروری کی رات مینڈیٹ چھینا ہے
🔴فوج نے ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائے ہیں
🔴فوج نے سیاستدانوں کے بچے اغواء کیے ہیں
🔴فوج نے بہن بیٹیوں کے نام پر دھمکا کر پارٹیاں چھڑوائی ہیں
🔴فوج نے ناپسندیدہ افراد کے خلاف گھٹیا کیمپینز چلوائی ہیں
🔴فوج نے لوگوں کو جلاوطن ہونے پر مجبور کیا ہے
🔴فوج نے قومی غیرت کا سودا کیا ہے
🔴 عمران خان کو زبردستی اغوا کیا گیا۔
اسکرپٹ کریڈت: @ImranKhanPTI جس نے ہمیں شعور دیا۔
A Muslim’s loyalty is to Islam, not borders. Our allegiance is to the believer, not the flag. When facing the enemy, we stand with our Muslim brother - regardless of his faults - because it’s Islam that unites us when up against kufr, That’s true walaa and baraa, the very core of one’s tawheed.
May Allah protect our brothers and sisters in Pakistan and India, and bring down this tyrant who wages war against the believers.
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام:
“ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چُکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لا پتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہئے۔ ہم پہلے بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن عدالتوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ملک اس نہج ہر پہنچ گیا!
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔
میں دو نکات پر پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
ہماری مذاکراتی کمیٹی عمر ایوب خان ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر پر مشتمل ہو گی اور سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی-
اگر ان دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے!!”
ٹھیک ہے، اصل جابر عاصم منیر اور اسکی فوج ہیں جنہوں نے نہتی عوام پر گولیاں چلائیں، مگر اس عوام کو وہاں سے پیچھے نا ہٹنے کا حکم دے کر، خود راہ فرار اختیار کرنے والی قیادت بھی برابر کی قصوروار ہے۔
A video has emerged showing Iranian border guards ruthlessly killing over 300 illegal Afghan immigrants, yet Afghanistan remains silent. Despite Pakistan's history of treating them with respect, we are met with attacks on our checkposts and Taliban support groups like TTP and PTM against Pakistan as well. Afghanistan's behavior reflects a significant ingratitude, betraying those who have extended far more goodwill than they deserve.
@spectatorindex If Hamas had this much powerful explosive material, why it didn't bombed the Israeli land? 🤔 Common sense crying in the corner What can you expect from a country that is still confused about the gender of it's people.
When Jews, Muslims, and Christians lived side by side for centuries. ✡️ ☪️ ✝️
Where has it all gone wrong? Why can't we live in peace?
🇵🇸 🇮🇱
#NoToWar 🚫
#Israel#Palestine
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:
جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔
آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔
یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔
جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔
مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔
آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔
میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔
پاکستان زندہ باد