سوریkfc تھا۔
ابھی یہ پہلی ویڈیو ہے باقی ویڈیو میں چہرے بلر کر کے لگائیں گے۔ باجوہ حرام خور خنزیروں کی فوج کا سابق سربراہ۔ @JackDaniyalz@MaddyDoctorine@enkidureborn@Aakbar84@ShazadAkbar اوورسیز کو ان کو ہر جگہ پہ ذلیل کرنا چاہیے جن فوجی خنزیر نظر ہے اس سے ذلیل کریں
ایک نظر ادھر بھی 🚨
پشتو میں کہہ رہا ہے، وفاقی وزیر امیر مقام کا ہوٹل بلکل دریائے سوات کے کنارے پر ہے اور غیر قانونی طور پر تعمیر ہوا ہے
اس ہوٹل کو فوری گرائے، لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں اور تجاوزات کا خاتمہ کریں
🚨پختونخوا میں گورنر راج کے کارنامے شروع۔
یہ غمزدہ اور مایوس نوجوان کہتا ہے کہ گورنر یہاں پر خود ایا اور کہا کہ یہ سب تجاوزات ہیں گرا دیں ہم نے انہیں کہا کہ یہ ہمارے پاس NOC ہے اور میری کروڑوں روپے کی فارمیسی ہے لیکن انہ��ں نے ایک نہ سنی اور میرا کاروبار تباہ کر دیا، میں نے تو ابھی ابھی کاروبار شروع کیا تھا نوجوان ہوں اور انہوں نے میرے ساتھ یہ ظلم کیا تو میں اور مجھ جیسے نوجوان خاک اس ملک میں پیسہ لگائیں گے کوئی نہیں لوگ یہاں کی لاقانونیت سے بھاگیں گے، اس ملک میں راتوں رات منتخب حکومتیں ختم کر دی جاتی ہیں گورنر راج لگا دیا جاتا ہے یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں۔
کم عمر وسیم عباس کے والد کے انتقال کے بعد ملتان یتیم خانہ بھیجا گیا، یتیم خانہ کی انتظامیہ نے کیسے ایک ظالم درندے کے ہاتھوں میں دے دیا، مقتول وسیم گاڑی کے نیچے روندنے والے اپنے دنیاوی مالک الیکٹریشن کے پاس نہیں رہنا چاہتا تھا، پہلے بھی بھاگا تھا پھر درند�� اسے واپس لے آیا،
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی غیر قانونی و غیر آئینی گرفتاری پر بنوں کے علماء نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اجلاس میں اہم فیصلے مقتدرہ کو سنا دئیے۔
یہ ریاستی دہشتگردی نہیں تو کیا ہے
ایک نوجوان کو بغیر نوٹس دیے اس کا میڈی��ل سٹور گرا دیا اسے یہ موقع ہی نہ دیا کہ وہ اپنی کروڑوں کی دوائیاں اندر سے نکال لیتا، اگر ناجائز تجاوزات تھے اور گرانا ہی تھا تو کم از کم نوٹس دیتے وہ غریب اپنی دوائیاں تو نکال لیتا
یہ ویڈیو پھیلائیں 🚨
اس وقت عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ایجینسیاں پی ٹی ائی کے لوگوں پر تشدد کرتی ہیں،ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جاتی ہے انکو اغواء کیا جاتا یے،مینڈیٹ چھینا جاتا ��ے