یہ اب کیا سلسلہ ہے ایک گرفتار ہوتا ہے پھر دوسرا پھر تیسرا اور ہم ضمانتوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور رہائی کے بعد مٹھائی بانٹتے ہیں اور وہ بیچارہ جیل سے نکلنے کے بعد یا تو بج چکا ہوتا ہے یا پھر چھپ ہوجاتا ہے جو نہ بکنے والے ہے وہ ابھی تک جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ @WrrangaLunri2
اپنے مذہبی ٹٹووں کو استعمال کرنے کے بعد ارمان لونی چوک کا نام تبدیل کیا جا رہا ہے ، بتانے کا مقصد یہ ملک اور بائیس کروڑ عوام ہر طرح سے یرغمال ہے ۔ @AWGoraya@manzoorpashteen
یے وہ جگہ ہیں جہاں پر پروفیسر ارمان لونی کو قتل کیا گیا تھا اسکی شہادت اور یاد میں اس چوک کو ارمان لونی کے نام سے منسوب کیا گیا تھا لیکن اب "ختم نبوت تنظیم" فوج کے ڈکٹیشن پر مزہبی کارڈ استعمال کرکے ختم نبوت کا بورڈ لگا کر ارمان لونی کا نام مٹانا چاہتی ہیں.
ارمان زندہ ہیں
@AWGoraya ان لوگوں نے مذہب کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹٹووں سے ارمان لونی چوک کا نام تبدیل کر کے ختم نبوت ص چوک رکھ دیا ۔ ارمان لونی پی ٹی ایم ایکٹویسٹ جن کو ان درندوں نے پچھلے سال بندوقوں کے برسٹ مار کر شہید کیا ۔
آج جنوبی وزیرستان میں لینڈ ماٸنز کہ دو دھماکہ ایک دھماکہ علاقہ بدر میں ہو جس میں راپو جان شدید زخمی ہو
جبکہ دوسرا دھماکہ وچہ خوڑا لنگر خیل میں ہوا جس میں ایک بچی فاقیہ شدید زخمی ہوگۓ ۔
یاد رہےکہ نا خوش گوار واقعات کی وجہ سے علاقہ محسود انسانی آبادی سے خالی ہوتا جارہا ہے
@a_siab
نوره مو د ژوند لاره نیول اسانه نه ده
وینه د پښتون لری قیمت ارزانه نه ده
نیسو چې د لاسو زولنۍ د سر د پاسه
مونږ ته د حق چغه اوس د سر نه ګرانه نه ده
ډاکټر دیداریوسفز��
@a_siab
#FreePTMActivists
ویسےاگرپاکستان کی تاریخ دیکھی جائےتوہمیشہ سیاستدانوں نےملک کےآئین کی جنگ لڑی ہےاور سزائیں بھی ان کو ہوئی ہے،لیکن لوگوں پر غداری کےفتوے یہ دوسرا طبقہ لگاتا ہے حالانکہ ہمیشہ قانون سے یہ لوگ بھاگتے ہیں اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور دعوے بہادری کے کرتے ہیں
@a_siab@BushraGohar