@MNasAwan555 اسلام علیکم ۔
جب ہم کام پر سردی لگنے کی وجہ سے جیکٹ پہننے تھے تو لوگ مذاق کرتے تھے کہ اس کے لیے سردی ا گئ۔
تو ہمارا جواب یہ ہوتا تھا کہ یہ جیکٹ میں نے اس لیے لی ہے کہ جب مجھے سردی لگے تو پہن لوں۔ نا کہ کسی اور کو تو پہنوں۔
@Ch_AzadAhmed@KlasraRauf اسلام علیکم ۔
آپ کیا سمجھتے ہیں ان لوگوں جو۔
یہ اکثر خود پسند اور تعریف سننے والے لوگ ہوتے ہیں۔
تنقید برائے تنقید اور اپنی بات ٹھونسنے والے ۔ پیرفقیر چھڈ کے
@iamlost_find@KamranA42766683 وعلیکم السلام ۔
گورنمنٹ کے ریٹ کے بعد ہر شہر کا ٹرانسپورٹ کا خرچہ ڈالا جاتا ہے۔ اس لیے کراچی میں تیل سستا ہوتا ہے رحیم یار کے مقابلے میں۔
جو ڈسپلے پر آتا ہے اگر اس سے زیادہ لے رہے ہیں تو غلط ہے ۔