پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
پی ٹی آئی کے وہ تمام ایم پی ایز جو بلوں میں چھپے ہوئے تھے ، اچانک سلمان اکرم راجہ صاحب کے خلاف ایکٹیو ہو گئے ہیں، 10 دن سے ہر غیر آئینی، غیر قانونی اقدام پر یہ ایم پی ایز ایسے چپ تھے جیسے دنیا میں ہی نہیں ہیں لیکن اچانک متحرک ہو گئے ہیں
وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چودھری لائبہ کے گھر پہنچ گئے وزیر داخلہ لوٹی ہوئی رقم خودکشی کرنے والی گولڈ میڈلسٹ لائبہ کے والد کے حوالے کریں گے آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر بھی ہمراہ ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
یہ یقیناً ایک اچھا اقدام ھے۔ لیکن اب انکی بیٹی واپس نہیں آنے والی😔
الرٹ: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آنے کے بعد پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کا کیس بھی سماعت کےلئے مقرر ہو گیا، الیکشن کمیشن سماعت 28 اکتوبر کو کرے گا۔۔!!
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ🚨🚨🚨
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی قانون 2015 کے مطابق انتخابات کرانے کا حکم دیدیا
الیکشن کمیشن آج ہی بلدیاتی شیڈول جاری کرے گا،الیکشن کمیشن کا حکم
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے مختصر حکمنامہ پڑھ کرسنایا
عاصم منیر! جو حشر تمہارا ایران کی سپریم کونسل کے سربراہ اور ایرانی صدر نے کیا ہے، تم اب کس منہ سے واپس آؤ گے؟
یہی نتیجہ ہونا تھا امریکہ کی غلامی کا۔ اب ذرا سوچنا کہ اپنی قوم تمہارے ساتھ کیا کرے گی!
ملتان سے سینئر صحافی شکیل انجم کی خبر ھے کہ 15 سالہ یتیم بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والا سفاک قاتل سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مقابلے میں انجام کو پہنچ چکا ھے۔۔!
مولانا فضل الرحمن کو غدار قرار دینے کی مہم شروع ہونے والی ہے بیانیہ پر کام کیا جا رہا ہے جلد چند وزیروں کو میدان میں اتارا جائے گا۔
اب دیکھنا یہ ہے مولانا کب منہ کھولتے ہیں
خافظ سعد رضوی اور انس رضوی پر 54 مقدمات ہیں جن میں وہ اشتہاری ہیں پنجاب حکومت نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی
بازیابی سے متعلق درخواست پر کارروائی 27 اکتوبر تک ملتوی
لگتا ہے ہمارہ ببر شیر سہیل آفریدی ان زمینی خداؤں کے سامنے نہیں جھک رہا اس لیے منظر عام پر نہیں آیا اس لئے تو پشاور ہائی کورٹ نے تاریخ دس دنوں کے لئے ملتوی کر دی
پھر اپ لوگ کہتے ہو میں فیملی وی لاگرز اور ٹک ٹاکر کے خلاف کیوں بولتا ہے ۔۔
کیوں نہی سمجھتےطاس معاشرے کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ۔
اب اس نئی وی لاگر کے کام دیکھیں ۔۔ اور اس کا فرسٹ وی لاگ ہے اندازہ لگالیں ۔۔ باقی میں کیا حال ہو گا ۔۔
اور اس لڑکی نے ریکوسٹ کی ہے کہ میرا پہلا وی لاگ ہے اسے وائرل کریں ۔۔ مگر جو حرکتیں کی ہیں مجھے نہی لگتا اسے یہ فقرہ بولنا بولنا چاہیے تھا ۔۔۔