شاہ زیب قتل کیس : شاہ زیب عرف زیبی بٹ پولیس کی حراست میں اپنی جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا عدالت کے اندر چیخ چیخ کر اظہار کرتا رہا اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ میں ن لیگ کا مخالف ہوں جس وجہ سے مجھے مارنے کی پلاننگ ہوچکی ہے یہ مجھے ماردیں گے اور پھر وہی ہوا ۔۔
اگر کوئی مجرم ہے اور وہ گرفتار ہوچکا ہے عدالت میں کیس چل رہا ہے تو عدالت کو فیصلے کرنے دیں سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کے اختیارات دینے والی پنجاب حکومت سے کون سوال پوچھے گا؟
سی سی ڈی کا قتل، ہاف فرائی، فل فرائی یہ فارمولہ عام غریب گھر سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر استعمال ہوتا جہاں رضا ڈار جیسے ایلیٹ کلاس مجرم ہوں ان کے رشتے دار اسحٰق ڈار جیسے مینڈیٹ چور نکل آئیں وہاں سی سی ڈی بھی کونوں کھدروں میں جا چھپتی ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
پتلو کی وڈیو میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے فیلڈ نارشل کو سپورٹ کیا۔ اور بہت گندی گالیاں کھائیں۔
مطلب ان سبکو پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کو سپورٹ کرنے پر عوام کا کیا ری ایکشن ہے۔
پاکستانی عوام نے بے نامی جائداد سنی ہو گی، بے نامی اکاؤنٹ بھی سنا ہوگا، بینامی لین دین بھی سنا ہو گا، لیکن بے نامی سینیٹر پہلی بار دیکھا۔
بینامی سینیٹر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے شناختی کارڈ میں باپ کا نام کے خانے میں نامعلوم لکھا ہو۔
بلوچستان سے فارم 45 پر جیتنے والے گنے چنے MNAs میں سے ایک عادل بازئی ہے جسے اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز سے اغوا کر کے میانوالی جیل منتقل کیا گیا اور 40 دن سے وہاں بند رکھا ہوا ہے
ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تا کہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے!
عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہوسکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے”اللہ کی فوج“ کے تمام سپاہیوں کے لیے شرم کا مقام ہے! اللہ اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔
لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
نوازشریف صاحب مفرور تھے ان کا گھر توڑا گیا ؟ ان کی والدہ بیٹی بھائی بھتیجے کو نکالا گیا تھا ؟
زرداری صاحب محترمہ بینظیر مفرور تھیں ان کا گھر توڑا گیا انکے والد کو گھر سے نکالا گیا؟
کیا اسحاق ڈار مفرور تھے انکے کسی رشتے دار کو نکالا گیا؟
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔
اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔
محمود خان اچکزئی
میری دیوانگی پر ہنسنے والے، سوچتا ہوں میں
اگر ہو اتفاق ایسا کہ تو دیوانہ ہو جائے
کنڈی، تیرے گھر سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا تیرے گھر کی عورتوں کو باہر نکالنے کا انتظار رہے گا۔
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔