میں بطور صدر پنجاب ٹیچرز یونین اور ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز ریگولراٸزیشن موومنٹ پنجاب ایسے م��سج کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ نجم ولی خان صاحب جیسے مخلص انسان اور سینٸر صحافی کی تمام اساتذہ دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہیں
@ranamashhood بے شک آپ ہی نے ہمارے مسٸلے کو سنجیدگی سے حل کرنے پر عمل کیا تھا۔
ہم آپ کی طرف سے اس ایشو کو اجاگر کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOsPunjab