@sania_719 یہ سلیکون کے بریسٹ پیڈ/بریسٹ شیپ (silicone breast forms) لگ رہے ہیں، جو عموماً برا کے اندر شیپ اور سائز بڑھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ تصویر سے حتمی ماڈل یا استعمال 100٪ یقینی نہیں بتایا جا سکتا۔
@Badass1ZQ1@ashoorabbas098 Mamta ki takmel k name Sy nawl ik I'd Sy qsty 13 tak send hoe thi is id ka name send krna wo name yad ni a rha atish ya tosh is rha ka tha
وزیراعظم صاحب! جب لوڈ شروع ہوا تو 1000 روپے پر کمیشن 50 روپے تھا، جو اب کم کر کے صرف 25 روپے کر دیا گیا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس وقت لوڈ کی حد 10 روپے تھی اور اب کم از کم 100 روپے ہے، یعنی ہمارا ورکنگ کیپیٹل 10 گنا زیادہ پھنس رہا ہے۔
@PMICountry @Jazzpk@TelenorPk@Zongers
یااللہ جب 313 تھے تب بھی تجھی سے مدد مانگی تھی آج کروڑوں ہیں لیکن مدد میرے مالک تجھی سی مانگتے ہیں.
بے شک میرے مالک تیری مدد کے بغیر ہم کچھ نہیں ہماری اس کلمہ طیبہ کے نام پہ بننے والی ریاست کی مدد فرما میرے مالک.
ریٹیلرز کو تحفظ دو ،ریٹیلرز کا معاشی قتل بند کرو
جاز کیش اور ایزی پیسہ کمپنی رٹیلرز کو کیش ان کرنے پر کمیشن دیتی ہے بالکل 0 اور باقی پروڈکٹس پر نہ ہونے کے برابر جس پر ریٹیلرز معاشی مشکلات کا شکار ہے
@aamir_ibrahim01@easypaisa@irfanwahabkhan@JazzCash@StateBank_Pak
*ہم سہولت کار نہیں ہیں*
ہمیں *ایف آئی اے* کی طرف سے بلیک میل کرنا بند کیا جائے..
تمام ٹیلکو کمپنیاں *(جاز, ٹیلی نار, یوفون, زونگ)* دوکانداروں کو منی ٹرانسفر کرنے کے *ایس او پی* فراہم کریں
@PTAofficialpk@FIA_Agency@JazzCash@easypaisa@zong@Ufone