@DrAyeshaNaveed @RamishAsgharPTI @UsmanAKBuzdar کیا اس کے کوئی ثبوت بھی ہیں یا عثمان بزدار کی طرح یہ بھی میڈیا نے ایک نیا ایشو کھڑا کیا ہے کیا کسی نے مانیکا کا موقف بھی جاننے کی کوشش کی ہے
@IamTeamIK @ImranKhanPTI اس کا کوئی ثبوت بھی ہے یا سنی سنائی کیا کسی نے مانیکا کا بھی مؤقف لیا ہے عثمان بزدار کے کیس میں بھی یہ ہی ہوا سارے چینل اسکے خلاف خبریں چلاتے رہے بعد میں کہا نہیں وہ غلط خبریں تھیں
@AsadKharal یہ الزامات ہیں صرف یا کوئی ثبوت بھی ہیں یا کسی نے مانیکا کا موقف جاننے کی بھی کوشش کی ایک آدمی نے بزدار کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا سارے چینلز شروع ہوگئے بغیر تصدیق کیے ۔اس کیس میں بھی یہ ہی کچھ ہو رہا ہے
@faraz_lhr معلومات ہوتی نہیں ان لوگوں کو مکمل بس دانشوری جھاڑنا شروع کر دیتے ہیں راجہ یاسر سرفراز صاحب نے ٹیلی ویژن پروگراموں میں کتنی دفعہ وضاحت کی ہے