رحیم یار خان سے ارشد شریف شہید کی قبر مبارک پر حاضری دینے آیا ہوں اور یہی دعا کی کہ اللہ پاک ارشد بھائی کو انصاف دلاے اور ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے آمین
#ArshadSharifShaheed@ARYSabirShakir@javerias @MrsImranRiaz @SdqJaan
بھارت مسلسل پاکستان پر حملہ کر رہا ہے!! پاکستان کی حدود کے اندر بڑے شہروں میں آ کر حملے کر رہا ہے! پہلے میزائل حملے؛ اور اب بڑے شہروں میں ڈرون بھیج کر نہ صرف فوجی تنصیب بلکہ عام شہریوں کو بھی نقصان پہنچا دیا۔۔۔۔ ھم کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟؟؟!!! بھارت کو اسی طرح جواب دیا جائے اور جلد دیا جائے!!! یہی قوم کا مطالبہ ہے!
سینئر بھارتی صحافی، جو اپنے اعلیٰ بھارتی فوجی حکام سے بات چیت کا حوالہ دے رہے ہیں، بتاتے ہیں کہ اگر پاکستان آج رات کسی بھی بھارتی شہر پر حملہ کرتا ہے، تو بھارت فوری اور پوری طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔
#PakistanArmy#OperationSindhoor
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سروسز چیفس، فوجی افسران اور جوانوں کو یقین دلاتا ہوں کہ 24 کروڑ پاکستانیوں کو آپ پر فخر اور ناز ہے، آپ کو سلام پیش کرتا ہوں،وزیراعظم شہبازشریف
بریکنگ۔۔!! آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی، جو بھی اس کی کوشش کرے گا، قیمت ادا کرے گا