این اے 131 میں واضح شکست دیکھ کر حکومت نے مسلم لیگی کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ھے
گرفتار کارکنان کو فوری رھا اور
پکڑ دھکڑ بند نہ کی گٸ تو
انتقامی کاروئیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا جاۓ گا
جب نا پاکستان کی ٹیکس آمدنی اتنی ہے اور نا ہی 71 سالوں میں بینکوں کے پاس اتنا پیسہ ہے تو حکومت 50 لاکھ گھر بنانے کے لیے 180 ارب ڈالرز کہاں سے لائے گی؟ سنئے حکومتی ترجمان برائے معیشت فرخ سلیم کی زبانی
“Life laughs at you when you are unhappy. Life smiles at you when you are happy. But, Life salutes you when you make others happy.” – Charlie Chaplin
Have a great day:)
#GoodMorning 🌍