پاراچنار اہلتشیع کے دو بندوں کو بگن کے علاقے اوچت میں پہلے فائرنگ کر کے شہید کیا بعد میں انکے جسم کے عضاء کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ان دونوں کو ذبح کیا ،،اور انکی لاشوں کی بےحرمتی کی
#ParachinarCrisis
پاکستان کے غزہ
مظلوم پاراچنار کا سب سے چھوٹا دیہاڑی دار مزدور
یہ یتیم معصوم بچہ
جس کی والدہ جس کے چھوٹے بہن بھائی پچھلے 74 روز سے بھوکے ہے
فاقہ کشی کریے ہیں
ان کا جرم
پاراچنار کا شیعہ ہونا
#PutParachinarOutOfTrouble#SaveParachinar https://t.co/Qupv66EGif
کرن حبیب جیسے بچوں کی یہ معصومانہ کوشش معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور نفرت کے خاتمے کے لیے ایک روشن امید ہے۔ ایسے معصوم پیغامات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ محبت، بھائی چارہ، اور امن کے ذریعے ہی دنیا کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔
#ParachinarCrisis#PutParachinarOutOfTrouble
Parachinar's 0.7mi population has been under siege for the past 70 days.
There is severe shortage of groceries. State administration has completely failed.
#Parachinarcrisis#PutParachinarOutOfTrouble
Few more hours left for Tonight’s Twitter Trend for Parachinar!
Make Sure to participate & encourage others to do aswell, your tweets do contain an impact for the oppressed people of Parachinar.
Hashtag : #ParachinarCrisis
Timing : 8:00 pm
21/12/24 — Saturday (Tonight)
App : X
پچھلے 73 دنوں سے ٹل پاراچنار مین شاہرہ بند ہونے کی وجہ سے پاراچنار کے عوامی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔بنیادی ضروریات زندگی کی قلت ہے۔ ہسپتالوں میں دوائیاں ختم ہوچکی ہےصوبائی اور وفاقی حکومت کی بے حسی اور نا اہلی کے خلاف آواز اٹھائے اور ٹوئیٹر (X) پر
Hashtag
#ParachinarCrisis
A child lies unconscious for 3 days, treatment impossible in Parachinar. A desperate mother begs "For God's sake, save my child!" This is the story of every mother in Parachinar right now. Raise your voice for Parachinar.
#ParachinarCrisis