آج تقریباً سبھی نے تجدید عہد وفا تو کر لیا ہے امید ہے اس پر عمل کرتے ہوئے سبھی خفیہ و اعلانیہ دھڑے بندی و ایسے اقدام سے بچیں گے جس سے نظریے و تحریک کا نقصان ہو۔۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عالمی سامراج کے اشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتلیو! قائدِ ملتِ اسلامیہ وہ ”سیسہ پلائی دیوار “ ہیں جنہیں ہلانے کی حسرت میں تمہارے جیسے کئی تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن گئے۔ جبکہ وہ آج بھی دلوں پہ راج کررہے ہیں۔👑
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائدِ ملتِ اسلامیہ کی غیر آئینی حراست اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران بیرونی بیساکھیوں پر چل رہے ہیں۔ یہ سلیکٹڈ مافیا یاد رکھے ۔۔اسلام اور پاکستان کے وفادار اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں✊
جو چاہے ستم کرلو۔۔۔۔فتح حق کی ہی ہوگی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حق کے ان سچے پہریداروں کو جیلوں میں بند رکھ کر کب تک انصاف کا گلا گھونٹا جائے گا؟ عدالتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مظلوم کا ساتھ دیں اور جابر کے سامنے چٹان بنیں۔ شہزادگانِ رضوی کی فوری اور باعزت رہائی ہی عدل کا حقیقی تقاضا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
"لا غالب الا اللّٰه"
آئینِ پاکستان کا مذاق اڑانے والے اہلِ اقتدار یاد رکھیں اللّٰه کے سوا کوئی غالب نہیں۔۔۔۔۔ تمہاری طاقت کا یہ نشہ بھی مستقل نہیں رہنا۔ قائدِ ملتِ اسلامیہ کی غیر قانونی حراست ملکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب بن چکی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
باطل کے قید خانے اور زنجیریں کبھی غیور اور سچے پہرے داروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں ۔امیرالمجاہدین کے شہزادگان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ حق پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ان کی باعزت رہائی ہمارا حق ہے،ہمارے قائدین کو رہاکرو📢
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائم دائم ہے فقط رب کی کرسی
گورنر ہو، صدر ہو، آرمی چیف ہو، وزیراعظم ہو
دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کرسی۔۔۔!!☝🏻✨🔥
اقتدار کے نشے میں مست جابرو! باز آجاؤ یہ اقتدار سدا نہیں رہنا۔۔۔!!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہمارے قائدین کوغیر قانونی طور پر حراست میں لےکر عدالتوں میں پیش نہیں کیاجا رہا،یہ معاملہ صرف چند قائدین تک محدود نہیں بلکہ پاکستان کےآئین،قانون اور نظامِ انصاف کابھی امتحان ہے۔عدلیہ اپنےاختیارات کو استعمال کرتے فوری ہمارے قائدین کوبازیاب کروائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمام تر جبر و تشدد کے باوجود ہمارے قائدین کاچٹان کی طرح ڈٹے رہنا باطل کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ہم حق پرست ہیں اور حق کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے۔ ظلم کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور حق رہا ہوگا۔
رہا کرو، رہا کرو، ہمارے قائدین کو رہا کرو! ✊
#FreeSaadRizvi#ReleaseTLPLeaders
"بنیانٌ مرصوص" بن کر عالمی سامراج کے سامنے ڈٹ جانے والے قائدِ ملتِ اسلامیہ کو عقوبت خانوں میں رکھ کر تم ان کے چاہنے والوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ آواز بلند رکھیے، ظلم کے خاتمے تک‼️
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
LIVE TREND SPACE 🚀
آج رات 9:00 بجے 🚨
2 نومبر 2019 آل پاکستان کانفرنس، غازی ممتاز حسین قادری شہید کا عرس مبارک، اور3 نومبر حافظ سعد حسین رضوی کیس کی سماعت۔۔
میزبان:
@TurabSpace_6@RanaSH_2
سبھی احباب وقت کی پابندی کے ساتھ لازمی تشریف لائیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تاریخ گواہ ہے کہ جو معاشرے عدل و انصاف کا دامن چھوڑ دیتے ہیں، وہ تباہ ہو جاتے ہیں۔ فلسطین کے لئے نکلنا کوئی جرم نہیں تھا جسے آڑ بنا کر ذاتی پرخاش نکالی جارہی ہے۔قائدِ ملتِ اسلامیہ کے ساتھ جاری یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ایک سیاسی و مذہبی رہنما کو ایک سال سے زائد عرصہ تک اپنوں اور عوام سے دور رکھنا اخلاقی اور انسانی اصولوں کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
سلاسل اور قید و بند کی صعوبتیں تو مردانِ حق کا زیور ہوا کرتی ہیں۔ قائدِ ملتِ اسلامیہ اور دیگر قائدین کی غیر قانونی حراست اس بات کی گواہی ہیں کہ باطل ان کے نظریات سے کتنا خوفزدہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
امیر المجاہدین کا درس تھا کہ کبھی حق پر سمجھوتہ مت کرنا۔ آج ان کے لختِ جگر اسی درس کی لاج رکھتے ہوئے پابند سلاسل ہیں۔
طویل جبری گمشدگی اور ہر جبر کے باوجود نہ جھکے نہ بکے ۔۔۔۔۔ہمیں فخر ہے اپنی قیادت پر 👑🤍
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پاکستان کے اندرونی فیصلوں میں بیرونی اشاروں اور مخصوص لابیوں کا کردار اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ٹی ایل پی کی قیادت کو نشانہ بنانا اورملک کی نظریاتی اساس پر پے در پے حملے، اسی مذموم ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئین کا آرٹیکل 9 ہر شہری کو زندگی اور آزادی کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ کسی کو طویل عرصے تک غائب رکھنا بنیادی انسانی و آئینی حقوق کا قتل ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عدالتوں میں پیش نہ کرنا اور اداروں کا جوابدہ نہ ہونا ملک میں قانون کی بالادستی پر عوام کے اعتماد کو شدید ٹھوکر پہنچا رہا ہے۔ علامہ سعد رضوی کی غیر قانونی حراست کو قانونی طور پر ظاہر کیا جائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders