سیالکوٹ: چاول لے جانے پر ہوٹل مالک کے داماد نے ملازم کو زندہ جلا دیا
معروف ہوٹل اللہ مالک کا ملازم 32 سالہ بلال یقین دلاتا رہا کہ وہ معذور بیٹے کی میٹھے چاول کھانے کی فرمائش پر گاہک کے چھوڑے ہوئے چاول لیجا رہا تھا لیکن مالکان نہ مانے، پہلے تشدد کیا پھر پٹرول چھڑککر آگ لگا دی۔
this tells the whole story of slogan islam khatray me hai during zia regime and habib jalib perfectly exposed it by saying
خطرہ ہے زرداروں کو
رنگ برنگی کاروں کو
امریکا کے یاروں کو
خطرے میں اسلام نہیں https://t.co/159xz0caOB
Pakistani mullah, jihadists, religious figures, politicians, generals, Muftis, etc belong to any group, political or religious party & supported the so-called jihad in Afghanistan must hang their heads in shame.
https://t.co/SmSV6fUtu2
@a_siab@KarzaiH
کارکنان کی جانب سے گاڑی روک کر ملنےسے انکار پر ایک کارکن نے عمران خان کی گاڑی پر کرسی دے ماری اور وہاں موجود کارکنان نے سارے بینرز جلا دئیے.
کراچی والو دیکھ لو کوئٹہ کےعوام تو عمران خان کو سمجھ گئےاور تبدیلی لےآئے تم بھی پہلےہی سمجھ جاؤ.
@ShamaJunejo@abidifactor@hinaparvezbutt
قومی احتساب بیورو نے خیبر پختون خواہ پولیس میں اربوں روپوں کے گھپلوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا
نیب کے مطابق ٹریفک پولیس کے لیے آلات خریدنے میں ایک ارب بانوے کروڑ روپوں کے گھپلے کیے گئے پولیس کی گاڑیوں کے پیٹرول کے جعلی بلز بنانے کا بھی الزام
i think dfs bhai should accept the decision of ecp and not hallenge it in court. there should be diologue. no matter dfs or kms or whoever is the convener tanzeem should move on
شخصیت پرستی ہمارا بنیادی مسئلہ ہے۔ کسی سیاست دان کے کسی خاص وقت پر کسی بیانیے کو درست سمجھنے کے ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اب عمر بھر اس کی برائی کا دفاع بھی جاری رکھا جائے۔ تعریف یا تنقید کے لیے بیانیہ بہ بیانیہ دیکھا کیجیے۔ مکمل درست اور مکمل غلط کچھ نہیں ہوتا۔
#Pakistan#PMLN #PTI