اگر سرحد یونیورسٹی کے پورے واقعے کی ویڈیو سامنے نہ آتی تو آئی ایس پی آر اور اس کے ملازم کہتے کہ افغان دہشت گردوں نے یونیورسٹی پر حملہ کرکے طلبہ اور اساتذہ کو یرغمال بنا لیا تھا، اور پھر بہادر کرنل نے اپنی جان پر کھیل کر دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا اور خواتین اساتذہ سمیت طلبہ کو بچا لیا۔
اسی لیے ۹ مئی کی ویڈیوز فوج نے سی سی ٹی وی فوٹیج چُرا کر چھپا رکھی ہیں۔
ایک صوبیدار کی کرنل کے سامنے کیا اوقات ہے
میں ایک کرنل کی بیوی ہوں ۔
یہ وہی مائنڈ سیٹ ہے جس میں آج پھر ایک کرنل کی بیوی نے اپنے شوہر کی وردی کی طاقت کا ناجائز استعمال کرنے کے لیے بلایا ۔
جب آرمی کے ایک کرنل کا اتنا دماغ خراب ہے، تو سوچیں جرنیلوں کا کیا حال ہوگا؟ امتیاز چانڈیو
#pakistan@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آج سوشل میڈیا پر حالات دیکھ کر یہ دیکھ پا رہاُہوں کہ اگرچہ آج بہت ساروں کے اندر کا کمینہ انسان خوش ہے ، لیکن ہم سب کے پاس ایک عدد دماغ ہے جو کہہ رہا ہے کہ تم نے اس ملک میں رہنا ہے۔ تمہارے بچوں نے اس ملک میں رہنا ہے۔ تمہاری شناخت اس جگہ سے منسلک ہے۔ یوں فوجی افسر کو تھپڑ پڑنے پر قہقہے پھوٹنا اس ملک کے برباد مستقبل کی نشانی ہے۔ یہ اس کی موجودہ تباہ کن فیصلوں کی عکاسی ہے۔ معلوم ہے کوئی فرق نہیں پڑنے والا لیکن کہنے میں کیا ہرج ہے؟ پاگل فیصلہ سازو ! انسان بن جاؤ۔
عزت عوام سے ملتی ہے۔ عزت احترام سے ملتی ہے۔ عزت آئین کی پاسداری سے ملتی ہے۔ عزت ، عزت دینے سے ملتی ہے۔ عزت آئی ایس پی آر ، نیوز چینلز ، یا بجٹ نہیں لیکر دیتا۔ عوام کو عزت دو۔ ڈنڈا نہیں۔ عوام سے دھوکہ کرنا بند کرو۔ آئین توڑنا۔ مینڈیٹ چوری کرنا بند کرو۔ اس ملک کے آئین کو عزت دو۔ جمہوریت اور آزاد عدالتوں کو عزت دو۔ عمران خان کو عزت دو۔ پاکستان کو عزت دو۔
ورنہ
دیا سبھی کا بجھے گا ، ہوا کسی کی نہیں۔
اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
جب بھی کوئی ڈونشین دینی ہو شوکت خانم کو دیا کریں کبھی بھی سیاسی چیزوں کو اس ہاسپٹل سے نہ ملایا کریں اس ہسپتال میں سہولتیں ساری ایلیٹ کلاس والی ہوتی ہیں اور مریض میرے جیسے غریب ہوتے ہیں ! زینب علی اتمان خیل کی شوکت خانم ہسپتال کے بارے میں خوبصورت رپورٹ ❤️
"جو سلوک کسی قاتل یا عام قیدی کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہیے وہ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے حالانکہ وہ تو کرکٹ ہیرو، سابق وزیراعظم اور بہت بڑا آدمی تھا، آپ نے اسے جیسے تیسے سزا دے دی، جیل میں بند کر دیا لیکن جیل میں بھی نہیں چھوڑ رہے، وہ حق تو دیں جو ہر قیدی کا حق ہے، آپ کا culture تھا کہ جو کمزور ہے اُس کا قیمہ بنا دو اور وہ culture اب vulture بن چکا ہے، جنہوں نے 26-27 ترامیم منظور کیں انہیں پتہ ہی نہیں تھا کہ وہ کیا کرنے آئے ہیں، کیا کر رہے ہیں اور ان ترامیم کے قومی سطح پر کیا اثرات ہونگے"
سابق سیکرٹری دفاع جنرل آصف یاسین ملک
https://t.co/ifpBgKhnkx
@DRTPakistan
ملٹری اسٹیبلشمنٹ گھریلو خواتین کو حراساں کرے ان پر مظالم کرے تو کوئی بات نہیں انکے مردوں کو احتجاج کا بھی حق نہیں مگر کرنل صاحب کی اہلیہ کو استثنیٰ حاصل ہے اور کرنل صاحب کا غیرت میں آ کر مشتعل ہو جانا عین فطری ہے۔کمال کی لاجک
ویسے جسطرح سے ساری آئس پیار والے ٹاوٹس اور کالے چینل والے اس کرنل کا دفاع کر رہے ہیں لگتا ہے کہ معاملہ Individual سے Institutional ہو گیا ہے ‼️
ویسے اڑتا تیر کی اس سے بہتر مثال آپکو نہیں ملے گی شاید ۔۔۔