#افغانستان کے صوبہ قندھار، سپین جامی کی رہائشی بختوری بہن کے شوہر کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں اور وہ اس وقت کوئٹہ کڈنی سینٹر ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
بختوری بہن اپنے شوہر کے علاج کے لیے مالی مدد اور تعاون کی اپیل کرتی ہیں۔
آئیں، اپنی استطاعت کے مطابق ان کے علاج میں حصہ ڈالیں اور اس مشکل وقت میں ان کا سہارا بنیں۔
ایزی پیسہ: 03358253887
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جا��ا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں
اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں
#HaseebElahi#Karachi@SindhPoliceDMC@KarachiPolice_
زمین کو تقسیم کر کے ایک ملک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آزادی کہلاتی ہے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوتا ہے جس میں ہر انسان واجب التکریم ہو
شہر ک�� فائیو اسٹار ہوٹلوں کی قیمتی کڑاہی اور لذیذ پکوان اپنی جگہ، مگر جنگل کی خاموش فضا میں اپنے ہاتھوں سے تیار کی گئی مکس چٹنی (لسی ک�� ساتھ) کا ذائقہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
بعض اوقات اصل مزہ مہنگی ضیافتوں میں نہیں، بلکہ فطرت کے درمیان سادہ مگر خلوص سے بھرپور لمحوں میں چھپا ہوتا ہے۔
@Hussnain_Tweets@HMinhas500 Apke taloq se bi pata chala ke putwari ho or ye comment karne wala bi butwari he pti wale benazeer sahiba ko qadar ki negah se dekte he oska pore khandan ne qurbani di he
“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک ۔
میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔
میں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا یہ جو کچھ کر رہا ہ��ں صرف اپنی قوم کی فلاح کی خاطر کر رہا ہوں۔ اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میں نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اب کسی صورت جھکوں گا۔ میں اپنے نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا اور اپنی قوم کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔
اردلی حکومت کی مکمل کوشش ہے کہ مجھے قید میں رکھا جائے کیونکہ ان کو اپنے اقتدار کی فکر ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جس دن میں جیل سے باہر آ گیا ان کا جعلی اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ اسی لیے یہ مسلسل مجھے توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔
میری سیاسی ملاقاتیں بھی نہیں کروائی جاتیں کیونکہ ان کو یہ خوف ہے کہ سیاسی ملاقات میں ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے اور اس سے ان کو اپنی کرسیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔
میرے بچوں سے سات ماہ میں صرف دو بار بات کروائی گئی ہے اور اب دوبارہ کئی ہفتوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ عید پر میری بچوں سے بات کروانی تھی مگر وہ بھی نہیں کروائی گئی۔ میری کتابیں تک روک لی گئی ہیں۔ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو میری بارہا درخواست کے باوجود میرے معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، یہ سب بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر کے کیا جا رہا ہے لیکن چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں پر بھی قبضہ ہو چکا ہے اس لیے کوئی پوچھنے والا نہیں-“
سابق وزیراعظم عمران خان