فیصلہ کرنا تھا کہ ہم پاکستان کی صف میں کھڑے ہوں یا بھارت، اور اس کا مطلب امریکہ یا چین، کی صف میں کھڑا ہونا ہے۔ ہم نے پاکستان کا انتخاب کیا۔ چین پاکستانی ہتھیاروں کا سب سے بڑا سپلائر ہے۔ پاکستان کا زیادہ تر اسلحہ چین سے آتا ہے، جس کا استعمال کرتے ہوئے اس نے بھارت و یورپی و امریکی اسلحے کو شکست دی۔ العربیہ نیوز
پچیس کروڑ عوام کے نیوکلیئر ملک پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کے فیصلے جادو ٹونے اور توہم پرستی کی بنیاد پر کرتا رہا۔ بشریٰ تسکین دی اکانومسٹ رائیٹر
یہ کب کہا تھا نظاروں سے خوف آتا ہے
مجھے اب چاند ستاروں سے خوف آتا ہے
میں دشمنوں کے کسی وار سے نہیں ڈرتا
مجھے اپنے ہی پیاروں سے خوف آتا ہے
اور ملے ہیں بیساکھیوں سے غم اتنے میرے بدن کو
اب سہاروں سے خوف آتا ہے🍁