The Maiar 40k sprint! 🏃
Join the Maiar x @CoinMarketCap EarnDrop & be one of the 2,000 people to earn $EGLD from the $40,000 USD pool.
Start here ⬇️
https://t.co/L1SAvOXXkK
اس شخص کا بھائی بہت شدید بیمار ہے اور لندن میں اسکا علاج ہو رہا ہے-اسکی جان کو خطرہ ہے اور یہ صاحب Bar میں خوش گپیوں میں مشغول ہیں - باقی آپ خود سمجھدار ہیں
محترم @BabarAwanPK صاحب آپکی میڈیا مینیجمنٹ جو 2008 سے 2012 تک رہی اسکا آدھا بھی اگر آجکل ہوجائے تو جناب @ImranKhanPTI کا ہاتھ بخوبی بٹا سکتے ہیں۔ آپ دونوں صاحبان کیلئے یہ مشورہ تھا۔
@TalatHussain12 شرم آنی چاہئےاس کرپٹ مولوی کو پاک فوج کیخلاف بکواس کرتےہوئے۔ ساری زندگی بدعنوانوں کی کاسہ لیسی میں گذار کے آج بھی تمام بدعنوان ہی اسکےساتھ ہیں
وہ جو دشتِ جاں کو چمن کرے، یہ شرف تو میرے لہو کا ہے
مجھے زندگی سے عزیز تر ہے، یہ جو کھیل تیغ و گُلو کا ہے
سو میرے غنیم نہ بُھول تُو ، کہ ستم کی شب کو زوال ہے
تيرا جور و ظلم بلا سہی ۔۔۔۔۔۔۔ میرا حوصلہ بھی کمال ہے
@peaceforchange#Kashmir#KashmirBanayGaPakistan