Full cycle Recruiter, Sourcing Recruiter, Trainer, Motivator -- Expert in boolean search and X-ray techniques. I work for AWSCloud and my opinion are my own.
INSTEAD OF WATCHING NETFLIX TONIGHT.
Spend 1 hour with this.
Claude AI FULL COURSE that teaches you how to BUILD and AUTOMATE anything.
The people who watch this tonight will wake up tomorrow with a new skill.
Watch it and Bookmark it now.
🚨 Anthropic just showed a 27-minute workshop on how to actually do prompts for Claude.
Taught by the people who built it.
Free. No registration. No paywall.
I've seen $300 courses that don't cover what they teach in the first 8 minutes.
Watch it and bookmark it now.
🌟 I've started a mission on TikTok to empower our community with job search tips, resume hacks, ace interview strategies, and career advice galore! 🚀 Together, let's unlock opportunities and pave the way to success! 💼✨ #CareerTips#JobSearch#resume
https://t.co/YGmwbIZWT7
بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن
“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“
@soldierspeaks Simple Molana ko dubra plant kr rhy hain. Logo ko Haji se divert krne k lye aur topon ka rukh bajwa ko ho. Lekin awam ab sab ko samaj chuki hai.
اگر عاصم منیر اور ندیم انجم کو ان کے گناہ یاد دلانا فوج کے ساتھ غداری ہے تو کیا پچیس کروڑ عوام کے اوپر اُن کی مرضی کے خلاف ایک ڈاکو کو تھوپنا پاکستان سے غداری نہیں ہے؟ ایک کور کمانڈر کے گھر کی دیوار کو پتھر مارنا غداری ہے تو کیا علامہ اقبال کی بہو کے گھر کا گیٹ گرانا اور کئیں پاکستانیوں کے کاروبار اور گھروں کو تباہ کرنا پاکستان سے غداری نہیں ہے ؟ ایک اشتہاری کا بائیو میٹرک کروانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے عملے کو ایرپورٹ بیجھنا اور باقی کئی پاکستانیوں بشمول عورتیں ضمانت ہونے کے باوجود غیر قانونی طریقے سے گرفتار کرنا پاکستان سے غداری نہیں؟
8 فروری کو ووٹ ڈالتے ہوئے ہم ان تمام مظالم کو یاد رکھیں گے جو اس قوم پر ڈھائے گئے۔ عمران خان کو ووٹ دے کر ہی ہم اس سب کا حساب لیں گے! #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
ظلِ شاہ معصوم عمار کا خون انہیں یاد نہیں
نو مئی کس کی سازش تھی سب عیاں ہو چکا
سیاسی کارکنوں پر جو ظلم و بربریت آپ نے 25 مئی کو کی وہ کیا کسی سے ڈھکی چھپی ہے؟
عورتوں ماؤں بہنوں کی بے حرمتی چادر اور چار دیواری کا تقدس انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جو آپ نے کی ہیں شائد چنگیز خان بھی شرما جائے
I believe he is the same person who did a press conference saying Cipher is fake!! #exposedTola thanks to #Imrankhan beshaq Allah jis ko chahye Izzat dy jis kho chahy zillat.
PRIME MINISTER’S OFFICE
PAKISTAN SECRETARIAT
The Prime Minister of Pakistan is pleased to grant an extension in service to Lieutenant General Nadeem Ahmed Anjum Sheikh, Hilal-i-Imtiaz (military).
عمران خان کے دور میں 150 روپے پٹرول تھا تو سب کہتے تھے بہت مہنگائی ہے اب کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے۔ کوئی کاروبار نہیں ہے، 3 مہینے سے بچوں کی فیس نہیں دی۔ #کپتان_لوٹ_آو_نا