آپ کا غرور عوام کے ووٹ کے سامنے نہیں ٹھہرے گا۔ کشمیر کی باشعور عوام اپنا فیصلہ خود کرے گی، اور تیر عوامی طاقت، جمہوریت اور امید کی علامت بن کر ابھرے گا۔ ان شاء اللہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر ہوگی۔ 🏹🇵🇰
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد عوامی حقوق اور جمہوریت کی جدوجہد تھی۔اسی سفر کا تسلسل بلاول بھٹو زرداری ہیں۔
@BBhuttoZardari