🚨ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہنہ اوڑک کے بہادر مقامی لوگوں کی جرأت کو بہترین انداز میں قوم کا سلام پیش کیا۔ بلوچستان کے عوام نے دہشت گردوں کا مقابلہ کر کے ثابت کیا کہ وہ امن، پاکستان اور اپنی سرزمین کے خوشحال مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰
ناصر مدنی نے نمک حرام افغانیوں کی آتما رول دی 👏👏👏
ہم نے ایٹم بم شیخ رشید دے ویاہ تے چلان واسطے نہیں رکھیا جس نے وی پاکستان دی طرف دیکھیا اندھے چھوڈے لا دیاں گئے 🤣👏👏👏
*دنیاپور روڈ مخدوم رشید موضع بوٹے والا کھوہ کہواڑے والا
ہاتھ سے معذور یاسین اپنی بہن کی دوائی لے کر آرہا تھا کہ بااثر افراد نے حملہ کردیا کسیوں، ڈنڈے سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا جس سے بہن موقع پر ھی دم توڑ گئی اور بھائی زخمی ھے
یہ لوگ ہم سے راستہ لےکر ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ان کا مقصد ہے کہ ہمیں یہ لوگ زمین بیچ کر کھوہ کہواڑے سے چلے جائیں ۔
*بیٹی کا رشتہ دیکھتے وقت گھر بار* *دولت دیکھنے والو*
*یہ بھی دیکھ لیا کرو کہ لڑکا انسان* *بھی ہے یا نہیں* 💔
ویڈیو کو شیئر کریں ،، اس کنجر کو پکڑوانے میں مدد کریں ۔۔
@DrDanish5 Dr sahab phir chus mari hai ap nay. Socha tha k ab ap kuch sahi tajzia karain gay. Nawaz sharif brand ka name hai. Ap jesay tajzia nigaar ki koi zarurat nai un ko k ap un say mutaliq kuch bolain