امام خمینی کی اہم ترین خوبی جو انکو باقی تمام سیاستدانوں سے ممتاز کرتی یہ تھی کہ آپ خدا کی ذات پر محکم ایمان رکھتے تھے اور خدا پر توکل کے ساتھ اپنی قوم سے اور عوام سے سچ بولتے تھے اور سادہ زندگی گذارنے پر یقین رکھتے تھے.
Imam Ruhullah Khomeini
#KhomeiniTheRevolutionary
امام سید روح اللہ موسوی خمینی رح :
کبھی ہمت نہ ہارو؛ کیونکہ سب کچھ ایک ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا ہے اور بڑی بڑی چیزیں آہستہ آہستہ کرنی پڑتی ہیں۔
(صحیفہ امام ، جلد 17 ، صفحہ 282)
Imam Ruhullah Khomeini
The Islamic Revolutionary
#KhomeiniTheRevolutionary
عزاداری ہماری عبادت ہے اگر ہماری لاشوں کے ٹکرے ٹکرے بھی کر دیے جائیں تو بھی عزاداری پر کسی قسم کی قدغن قبول نہیں کریں گے،اربعین کے موقع پر پوری قوم مولا حسین ع کے ساتھ عہد وفا کرکے نکلے گی اور عزاداری کے دشمنوں کے حیلے اور مکرو فریب اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
#یزدیت_مردہ_باد
سنہ ۶۱ ہجری کے دوران جب یزید پلید نے اسلامی حکومت پر غاصبانہ طورپر قابض ہوا، اس ملعون کا نصب العین یہی تھا کہ دین بر حق محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ کو منسوخ چہرہ میں دنیا والوں کے سامنے پیش کرے۔
#یزیدیت_مردہ_باد
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
پاکستان میں بین الاقوامی قوتوں کی ایماء پرتکفیری و ناصبی عناصر فرقہ واریت کو ہوادینے کے لئے سازش کررہے ہیں۔
#یزیدیت_مردہ_باد
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
ان لوگوں کو نہ ہی خدا سے محبت ہے نا ہی رسول خداوند سے نا ہی صحابہ سے ۔۔ یہ صرف اپنی خواہشات کے اسیر ہیں اور ریال کھنکتا ہے ان کے کا نوں میں۔ شیعوں کے خلاف تمام فتنہ گروں کا اجتماع
#یزیدیت_مردہ_باد
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
بغض مولا علیؑ اور بغض اہل بیت میں یہ تکفیری ناصبی اس حد تک آگے بڑھ چکے ہیں اور کھلم کھلا اسلامی عقائدو مقدسات کے خلاف بکواس کرتے پھر رہے ہیں لیکن ریاست ان تکفیریوں کے سامنے بے بس نظر ہے۔
#یزیدیت_مردہ_باد
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
پاکستان میں بین الاقوامی قوتوں کی ایماء پرتکفیری و ناصبی عناصر فرقہ واریت کو ہوادینے کے لئے سازش کررہے ہیں۔
#یزیدیت_مردہ_باد
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'