Don’t ever forget this criminal & socially boycott him. He should be tried for “War Crimes”.
The kind of fascism this man is executing on IK on orders of General Asim Munir shall be documented & then he shall be tried for all violations of Jail Manual.
#StopTorturingImranKhan
یہ سب صرف عمران خان سے نفرت نہیں کرتے وہ اس سے حسد کرتے ہیں دل ہی دل میں اس جیسا بننا چاہتے ہیں اس جیسا مقبول ہونا چاہتے ہیں مگر اصل میں خان کی چپل کی عزت بھی ان سب سے زیادہ ہے اس لئے نفرت خوف میں بدل گئی ہے۔۔۔
ہائے بیچارے
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵)
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالادستی کے لیے ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں۔ جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام تک پہنچائی جاتی ہیں وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئیں، ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے۔ بار بار پرانی کتب کا مطالعہ کر کے میں وقت گزارتا رہا ہوں مگر اب وہ سب ختم ہو چکی ہیں۔ میرے تمام بنیادی انسانی حقوق پامال ہیں۔ قانون اور جیل مینول کے مطابق ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہیں۔ بار بار درخواست کے باوجود میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں۔
میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔ 8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔ اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر دیا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔ ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی بقاء ممکن ہی نہیں ہے۔
اسلام آباد میں قتلِ عام ، مینڈیٹ چوری، جبری اغوا اور گم شدگیاں، صحافیوں کا اغوا اور قتل ، سیاسی قیدیوں اور سیاسی لیڈروں پر جھوٹے کیس کیا عوامی مفاد میں بنائے گئے ہیں؟؟
وجاہت سعید خان
@WajSKhan
Visuals from the release Imran Khan rally in Karachi on Sunday. These weekly protest rallies have continued for almost two years now. The largest and most diverse city of Pakistan represents the sentiments of the entire nation.
#FreeImranKhan#HaqeeqiAzadi
محرم آرہا ہے اور میری تمام پاکستانیوں سے دو گزارشات ہیں۔
۱۔ مجالس کے دوران اگر کوئ خطیب اشتعال انگیز مجلس پڑھتا ہے تو اس کا بائیکاٹ کریں۔ اُسے مِنبر سے اتاریں اور گھر بھیجیں کیونکہ مجلس اشتعال انگریزی اور فرقہ واریت کا نام نہیں۔ مجلس نواسہِ رسول ﷺ کی اسلام کے لئیے قُربانی کا نام ہے۔ تفرقوں اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے۔ مُتحد ہو کر نبی ﷺ کی اُمّت بننے کا نام ہے۔ صحابہِ کرام کی شان کے خلاف مجالس پڑھ کر خُود پچاس گارڈز کے ساتھ بیٹھ کو واپس جانے والا خُود ایک ڈرپوک خطیب ہوتا ہے جس کا کام فقط فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔
۲۔ اور میری اہلِ سنت بھائیوں سے گُزارش ہے کہ اپنے اندر بھی ایسے خطیبوں کی نشاندہی کریں جو ہمیں بانٹنا چاہتے ہیں۔ ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ ہم ایک رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک کتاب کے ماننے والے ہیں۔ ہم ایک دین کے ماننے والے ہیں۔ روزِ قیامت اللہ ہم سے اعمال کا حساب لیگا۔ ہاتھ کھول کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے یا روزہ چند منٹ پہلے یا دیر سے کھولنے کا حساب نہیں لیگا۔ 99 فیصد مشترکہ چیزوں پر دھیان دیں جو ہمیں قریب لائینگی۔ ایک فیصد اللہ پر چھوڑ دیں وہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں مُتحد کرے۔ آمین۔
حق کی خاطر نکلو باہر
گھٹ کر جینا چھوڑو بھی۔
آزادی گر چاہتے ہو تو
زنجیروں کو توڑو بھی۔
خود کو کمتر سمجھو نہ ہی
طوفانوں سے ڈرنا اب۔
ان کی آنکھ میں آنکھیں ڈالو
طوفانوں کو موڑو بھی۔
زورِ بازو کم نہیں ہے
ہاتھوں میں تم ہاتھ تو دو
گر ہے تم کو جینا لازم
ہاتھوں کو تم جوڑو بھی۔
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 45 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے جو 4 ڈالر یومیہ سے بھی کم کما رہی ہے یعنی آدھی آبادی 4 ڈالر یومیہ سے کم کما رہی ہے اور ججز سے لے کر پارلیمنٹیرینز تک کی تنخواہیں دیکھ لیں 800 فیصد اضافہ ، ایک اندازے کے مطابق یہ حکومت 11 کروڑ روپے فی گھنٹہ میں پڑ رہی جو کچھ نہیں کررہی ہمیں نہ ایسی جمہوریت کا فایدہ نہ عدلیہ کا۔ عالیہ حمزہ
وزیر مملکت حذیفہ رحمان ( فارم 47 )
نے چیلنج کیا کہ آپ عمران خان کا نیتن یاہو کے خلاف ایک بھی ٹویٹ دیکھا دیں !!
اور پھر دیکھیں اس بدبخت پٹواری کو کیسی ذلالت کا سامنا کرنا پڑا 😂
On Saturday in Washington, Pakistani-Americans will ask the tyrant ruling Pakistan why 16 unarmed, pro-democracy, peaceful protesters were gunned down in cold blood.
#گولی_کیوں_چلائی
یہ رہا عمران خان کا اسرائیل کے خلاف زبردست اور کلئر مؤقف ۔۔
پٹواریوں ، جیالوں، ففتھئوں اور حرامخور میڈیا سے گزارش پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج تک نا کرنے دپنے والے اپنے باپ سے کہیں کہ اس طرح کا مؤقف دیکر دکھائے اسرائیل کے خلاف
اگر ایران کے پاس پاک فوج ہوتی تو جنگ ختم ہو چکی ہوتی آیت اللہ جیل میں ہوتا اور عدت میں نکاح کا کیس بھگت رہا ہوتا ایرانی کمانڈر فیلڈمارشل بن چکا ہوتا یوں ایران شام و عراق بننے سے بچ جاتا !
Imran Khan is in Total Isolation!
Only two of my sisters Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi were allowed to meet our brother last Tuesday (the 10th of June). It is expected that his 9th May jail trial on 21st June might get postponed to a date in July.
Imran Khan for several weeks has repeatedly asked that he be allowed to meet his team to review budgetary allocation in KP. Why is he not being allowed to discuss the dispersement of funds for the people of KP? During our family visit with Imran Khan several weeks ago, he said, "The people of KP have entrusted me with their vote. Therefore, it is my responsibility to ensure that the budget meets the needs of the people. I have to meet with my team for consultation.”
We cannot allow Imran Khan isolation to be NORMALISED!
آپ کے اور 70 ہزار ارب قرض ہے اور وزیر اعظم خود اجازت دے رہے ہیں کہ آپ 25 گاڑیاں خرید لیں اور وہ گاڑیاں پہنچ چکی ہیں اور کابینہ ڈویژن کی بیسمنٹ میں کھڑی ہیں اور وہاں 8 گارڈز کھڑے ہیں کہ کوئی تصویر نہ بنا سکے، ثناء اللہ خان