Imam Maulana Ahmad Raza Barelvi has written numerous articles on various scientific topics. You have studied human creation, biotechnology and genetics, interpretation of the principle of the ultrasound machine, explanation of P-Zoo Electric, explanation of telecommunications...
The funeral prayer of Mir Raza Ali – Wafflix owner, who was allegedly abducted two days ago and his body was found in Karachi’s Gulistan-e-Johar area, has been done in Karachi.
#TOKReports#MirRazaAli
کراچی کا بچہ بچہ اس حقیقت کا گواہ ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست نے اس شہر کے ساتھ ہمیشہ امتیازی اور غیر منصفانہ رویہ روا رکھا۔ اس کی گلیاں، ٹوٹی سڑکیں، ابلتے گٹر، پانی کا بحران، کچرے کے ڈھیر اور بوسیدہ انفراسٹرکچر خود اس دعوے کی گواہی دیتے ہیں۔
@desichawal مون کي توهان جو احتجاج جو انداز تمام گهڻو پسند آيو.
پنج هزار سال اڳ، موهنجو دڙو جا ماڻهو اسان کان وڌيڪ ترقي يافته هئا. سنڌ حڪومت سنڌ کي اڳئين دور ۾ وٺي وڃڻ چاهي ٿي.
سندھ کے وڈیرے اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ حق مانگنے والی رعایا ہو یا اپنی سگی اولاد، قتل کرتے وقت ذرا رحم نہیں آتا!
تعلقہ سیوہن کے ایک وڈیرے نے اپنی جوان بیٹی شمائلہ راہپوٹو کو قتل کر کے 'کھیڑو ڈیرو' پولیس کی نگرانی میں بغیر پوسٹ مارٹم دفنا دیا۔ ایم ایس عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ کی ملی بھگت اور پیسوں کے کھیل نے سچ کو دبانے کی کوشش کی، جبکہ میڈیا بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔
ہم وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1️⃣ مقتولہ کی قبر کشائی کر کے پوسٹ مارٹم کروایا جائے۔
2️⃣ ظالم وڈیرے اور اس کی پشت پناہی کرنے والے پولیس افسران و ایم ایس کو فوری گرفتار کیا جائے۔
شمائلہ کے خون کو ناحق نہ بہنے دیا جائے!
#JusticeForShumailaRahpoto #SewhanIncident #SindhPolice #CMSindh #JusticeDelayedIsJusticeDenied
زیارات کے نام پر کلعدم تنظیموں سے روابط ، اسلحہ برآمدگی اور دہشتگردی کا الزام ، شیعہ ذاکر روح اللہ کاظمی گرفتار ، مقدمہ درج اور دہشتگردی کی دفعات شامل۔
پاسداران موساد(The Iran-Contra affair)
پاسدارانِ انقلاب اور موساد کی گزشتہ چار دہائیوں کی تاریخ، خفیہ آپریشنز اور ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا غیرجانبدارانہ مطالعہ کریں، بہت سے مقدس بت خود بخود پاش پاش ہو جائیں گے۔
ویسے ہماری قوم کا حافظہ کچھ زیادہ ہی کمزور ہے، اس لیے چند تلخ حقائق تازہ کر دیتا ہوں۔
ایران۔عراق جنگ کے دوران صدام حسین کے خلاف اسرائیل نے اپنے اسٹریٹیجک مفادات کے تحت ایران کو خفیہ طور پر اسلحہ، فوجی سازوسامان اور اسپیئر پارٹس فراہم کیے
ایران۔کونٹرا اسکینڈل کوئی افسانہ نہیں، بلکہ امریکی کانگریس کی تحقیقات، ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات اور خود اسرائیلی حکام کے بیانات کا حصہ ہے۔
اگر کوئی اور ملک امریکہ یا مغرب سے تعاون لے تو وہ "امریکی غلام"، "صہیونی ایجنٹ" اور "امت فروش" قرار پاتا ہے؛ لیکن جب ایران کے بارے میں امریکی و اسرائیلی تعاون کے تاریخی ریکارڈ، کانگریس کی رپورٹس اور خفیہ آپریشنز کے شواہد سامنے آتے ہیں تو اچانک سب کی زبانوں پر تالے کیوں لگ جاتے ہیں؟
ڈانلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں جن میں دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ماضی قریب میں ایران کو اربوں ڈالر تک رسائی بھی دی اور نقد کیش مالی امداد بھی کی
امریکی امداد دوسروں کے لیے حرام... مگر اگر ایرانی مفادات کی تکمیل میں امریکی یا اسرائیلی تعاون سامنے آ جائے تو وہ اچانک "حکمتِ عملی" بن جاتا ہے؟
یہ دوہرا معیار آخر کب تک؟
اور ہاں... یہ حقیقت بھی ذہن میں رکھیے کہ ایران۔کونٹرا اسکینڈل اور اس پورے دور میں ایران کی ریاستی مشینری خمینی کی سپریم قیادت اور خامنائ کے دورِ صدارت کے تحت چل رہی تھی۔
آفتاب نذیر
"صَاعِقَةُ أَهْلِ السُّنَّةِ عَلَى خُرَافَاتِ الأَئِمَّةِ!"
امام زین العابدین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے حضرت زید بن علی نے جب ہشام بن عبدالملک کے خلاف خروج کیا، تو انہوں نے امامت کا دعویٰ کیا
اس حوالے سے الکافی کی ایک مفصل روایت کا مفہوم کُچھ یوں ہے کہ!
جب حضرت زید نے خروج کا اعلان کیا تو انہوں نے کہا کہ
"لَيْسَ الْإِمَامُ مِنَّا مَنْ جَلَسَ فِي بَيْتِهِ وَأَرْخَى سِتْرَهُ وَثَبَّطَ عَنِ الْجِهَادِ، وَلَكِنَّ الْإِمَامُ مِنَّا مَنْ مَنَعَ حَوْزَتَهُ..."
یعنی امام ہم میں سے وہ نہیں جو گھر میں بیٹھ جائے، پردہ گرا لے اور جہاد سے روکے، بلکہ امام وہ ہے جو اپنی حدود کی حفاظت کرے اور اللہ کی راہ میں جہاد کا حق ادا کرے
حضرت زید بن علی کا یہ جملہ یا ان کا یہ موقف صاف ظاہر کرتا ہے کہ اہل بیت کے نزدیک امام وہ ہوتا ہے جو وقت کے ظالموں کے خلاف تلوار اٹھائے اور جہاد کرے۔ چونکہ حضرت زید کے بھائی امام محمد باقر اور بھتیجے امام جعفر صادق گھروں میں بیٹھ کر تقیہ کر رہے تھے، اس لیے حضرت زید نے ان کی موروثی امامت کو تسلیم ہی نہیں کیا اور خود خروج فرمایا
حضرت زید بن علی کے اسی نظریے کی بنیاد پر "زیدی شیعہ" وجود میں آئے۔ زیدیوں کے نزدیک امامت کسی ایک مخصوص حسینی لڑی میں قید نہیں ہے، بلکہ فاطمی سادات خواہ وہ حسنی ہوں یا حسینی میں سے جو بھی عالم، زاہد اور تلوار اٹھا کر باطل کے خلاف خروج کرے، وہی امام ہے
یہ تاریخی حقیقت" بارہ امام "کے اس دعوے کو جڑ سے اکھاڑ دیتی ہے کہ امامت پہلے سے نام بنام طے تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو حضرت زید بن علی جیسے جلیل القدر، اہل بیت کے فرد کبھی اپنے بھائی یا بھتیجے کے مقابلے میں امامت کا دعویٰ نہ کرتے
یہ تضاد ثابت کرتا ہے کہ بارہ امامی شیعوں کا موروثی امامت کا پورا محل سراسر خود ساختہ تاویلات پر کھڑا ہے، جس کا حقیقت اور خود اہل بیت کے عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
ابو طالب کا رسول اللہ ﷺ کی کفالت و پرورش کرنا ایک مروجہ سماجی و خاندانی ذمہ داری تھی۔ کفالت ایک الگ امر ہے اور ایمان ایک الگ حقیقت
محض کسی کی نصرت و حمایت کرنے سے ایمان ثابت نہیں ہوتا۔ ایمان دراصل دل سے تصدیق اور زبان سے اقرار کا نام ہے۔
رسول اللہ ﷺ سے صرف طبعی یا خاندانی محبت کرنا ایمان کے لیے کافی نہیں ہوتا، جب تک کہ اس محبت کے ساتھ قلبی تصدیق اور اطاعتِ رسول نہ پائی جائے
آپ ﷺ کی مدح سرائی یا نعت پڑھنا بذاتِ خود ایمان کی قطعی دلیل نہیں، کئی غیر مسلم شعراء نے بھی آپ ﷺ کی تعریف کی تھی لیکن وہ مشرف بہ اسلام نہیں ہوئے
ساداتِ کرام کو جو شرف، فضیلت اور سیادت حاصل ہے، وہ رسول اللہ ﷺ سے ان کی پاکیزہ خونی اور نسبتی تعلق کی وجہ سے ہے، نہ کہ ابو طالب کی وجہ سے
یہی وجہ ہے کہ اولادِ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حقیقی نسبت ابو طالب کی طرف کرنے کے بجائے براہِ راست سرکارِ دو عالم ﷺ کی طرف کی جاتی ہے اور انہیں "ابناء الرسول" (رسول کی اولاد) کہا جاتا ہے
ایمان کسی خاندانی عصبیت، طبعی ہمدردی یا محض قصیدہ خوانی کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ سرِ تسلیمِ خم کرنے اور دل کی سچی تصدیق کا تقاضا کرتا ہے۔ جو لوگ ایمان کے بنیادی تقاضوں کو پسِ پشت ڈال کر محض کفالت، حمایت یا نعت گوئی کو نجات کا ذریعہ قرار دیتے ہیں، وہ دراصل تاریخ کے حقائق اور شریعت کے اصولوں دونوں سے آنکھیں چرا رہے ہیں۔ اگر محض نصرت اور تعریف ہی ایمان کی ضمانت ہوتی، تو مدح سرائی کرنے والے کئی مشرک شعراء اور سیاسی حمایت کرنے والے مکہ کے دیگر سردار بھی مومن کہلاتے
نجات کا معیار نسب یا خاندانی خدمات نہیں، بلکہ صرف اور صرف 'ایمان اور تقویٰ' ہے؛ اور جو اس معیار پر پورا نہیں اترتا، اس کی بڑی سے بڑی دنیاوی خدمت بھی آخرت کے ترازو میں بے وزن ہے
بریکنگ🚨سٹافورڈ شائر کے علاقے شین اسٹون میں واقع 'ایلبٹ سسٹمز' (Elbit Systems) کی فیکٹری میں اسرائیلی ڈرونز کے انجنوں کی تیاری کے خلاف احتجاج کرنے اور اس میں خلل ڈالنے کے الزام میں 'چچا سعید' (Uncle Saeed) کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غزہ فلسطین میں دعوت اسلامی کا شعبہ ایف جی آر ایف امدادی وفلاحی کاموں کی بدولت خیرخواہی امت کےلئے کوشاں
دکھیاری امت کی دادرسی کرتے ہوئےفلسطینی عاشقان رسول میں راشن اور اشیائے ضروریہ کے پارسلزتقسیم کئے گئے ،
#Dawateislami#MadaniNews