سہیل آفریدی تب بھی سیاست میں تھا جب محسن نقوی سیاستدانوں سے اپنے چینل کے لیے سپورٹ اکٹھی کر رہا تھا۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب آپ 322 روپے لیٹر پٹرول ڈلوا رہے ہوں تو یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ عمران خان کو روس سے سستا تیل خریدنے کی وجہ سے گھر بھیجا گیا،
یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ آپ مریم صفدر کے پرائیویٹ جہاز کے پٹرول کے پیسے بھی آپ ہی ادا کر رہے ہیں،
یہ بھی ذہن میں رکھے عمران خان نے اپنے دور حکومت میں عالمی منڈی کی قیمتیں بڑھ جانے کے باوجود پٹرول سستا کیا تھا،
یہ بھی ذہن میں رکھیں 150 روپے لٹر پٹرول ہونے پر عمران خان کے خلاف Pdm نے اسلام آباد مہنگائی مارچ کا اعلان کیا تھا، یہ بھی ذہن میں رکھیں کے ساری صحافتی طوائفیں ، سارا میڈیا عمران خان کے گھوڑے پر چڑھ رہا تھا جسے آج اس جعلی حکومت اپنے گھوڑے پر چڑھا کے رکھا ہوا ہے جسکی وجہ سے انکے منہ بند ہوچکے ہیں
پورا سچ اگر بتایا تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ہوگی🚨
منصور علی !! عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی تو نواز شریف کیساتھ بھی تھی القادر غلط تو پانامہ بھی غلط تھا
جواب !! 9 مئی پر سوئی اٹکی ہے تو کیا سپریم کورٹ والا غلط نہیں تھا ؟ ڈان لیکس غلط نہیں تھے پوار سچ کون برداشت کریگا
@Atifrauf79 میاں ساب کلثوم نواز کے پاس پہنچا تھا لعنت آپ جھوٹوں پرحکومت بھی نواز کی تھی نااہل بھی نواز ہوا تھا PM پھر شاہد خاقان عباسی بنا تھا جاکہ اس سے پوچھو بیشرم