مُجھے پاکستان یہ کہہ کر بُلایا تھا کہ مُجھے وزیرِ اعظم بنائیں گے
شہباز شریف
اوۓ میں تو سمجھا تھا کہ شہباز صاحب کرونا میں پاکستانیوں کا غم بانٹنے آۓ تھے ؟
یہ ایسے نہیں ہو گیا جیسے ماں کہانی سُنانے کا لارا دیکر بچّے کو نہلانے لے جاتی ہے۔
I am loving this drama
بحریہ ٹاؤن کراچی میں لوٹ مار کے خلاف مہم ۔ آصف علی زرداری 30 بلین ڈالر کی اس واردات کے سرپرست اور شریک ہیں۔ جماعت اسلامی کے سوا باقی سب جماعتیں چپ،۔ دن رات چیخنے چلانے والا میڈیا گنگ۔ بڑے سے بڑے ظلم پہ خاموش رہنے والے، رحمت پروردگار کے آرزو مند بھی ہیں؟
While programs like #EhsaasKafaalat are great government needs to look at how #BahriaTown is robbing us. @haroon_major expressing how everyone of us Overseas Pakistanis feels.