بھ��رتیوں اور یوتھیوں کو تقریبا ایک جیسی غلط فہمی تھی۔ بھارتیوں کو بھی لگتا تھا ان کےرافیل کو کوئی چھو تک نہیں سکتا، اور یوتھیوں کو بھی لگتا تھا ان کےجہاز کو کوئی نہیں پکڑسکتا۔ حافظ جی نےدونوں کےجہازوں کو واڑ دیا۔
🤣
وفاقی اور صوبائی وزارت اطلاعات کا سب سے اہم کام جو کرنا نہایت ضروری ہے کہ اس جنگ دوران فتنہ عمرانیہ کی تمام ٹویٹس وی لاگز بیانات کو یکجاء کرکے ایک تگڑی پریس کانفرنس کرکے عوام کو بتلانا ہو گا کہ فتنہ عمرانیہ نے اس جنگ دوران ریاست پاکستان کی “ کنڈ “ میں کسطرح چھرا مارا ہے اور یہ ایک ریاست دشمن دہشتگرد جماعت ہے جس پر پابندی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا
یکم مئی سے 10 مئی تک کا تمام سامان ایک کوزے میں بند کریں
دو فارمی چوزے صہیونی ماموں نے انٹریو کروا کر اپنی طرف سے بڑا ترپ کا پتہ کیھلا ہے _ نیازی کے لائسنس اور غیر لائسنس والے babies والا گیم کموڈ کے جھاگ کی طرح بیٹھ چکا ہے _
1965 کی جنگ میں لوگ کہتے تھے کہ ہندوستانی گولے پھینکتے تھے اور لگتا تھا کہ کسی طاقت نے روک لیے اور زمین پر بغیر چلے گرا دئیے۔
ایسے لگتا تھا کہ جیسے فرشتے۔۔دیوار بن کر حائل ہو جاتے تھے۔
2025 کی جنگ کے معجزے دیکھ کر اب ان سب باتوں پر یقین آ جانا چاہیے۔
۔۔پاکستان اللہ کا راز ہے۔
(اسد آر چوہدری)
پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے قاسم و سلیمان کے انٹرویو کو اردو ترجمے کے ساتھ شئیر کیا جاچکا تھا اس کے باوجود گنڈاپور نے یہ کہنے کی جرات کرلی کہ اسے نہیں پتہ یہ انٹرویو اصلی ہے بھی یا نہیں۔
پتہ نہیں اس کی کونسی کمزوری جرنیلوں کے ہاتھ لگ چکی ہے ورنہ ذلالت کی ایسی پستی میں کوئی جان بوجھ کر نہیں گر سکتا!!!
اس وقت ایک فیملی پریشانی ��یں ہے ان کے گھر میں ایک ممبر کا بہت سیریس اپریشن ہے ابھی تک ان کے اپریشن کے لیے صرف 50 ہزار اکٹھا ہو پایا ہے ...ان کی رپورٹس ان کا نام میں یہاں تحریر نہیں کر سکتی ان کی ساری تفصیل ان کا نمبر اپ مجھ سے ڈی ایم اے میں لے سکتے ہیں اپ لوگوں کا ان سے رابطہ اور تھوڑی سی مدد ان کی پریشانی دور کر سکتی ہے 🙏🏻
مسٹر مودی کسی غلط فہمی کا شکار نا ہونا - پانی کے معاملے پر کبھی سوچنا بھی نہیں کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کریں پھر تجارت بھی ہو گی مذاکرات جامعہ ہونگے تو ہی ��ات ہو گی شہباز شریف
شاید مودی بھارت کے عوام کو جنگ کے نتائج کے بارے بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو جاے مگر یہ ناممکن ہے کہ مودی ایک بار پھر بھارتی فورسز کو جنگ میں دھکیل سکے۔
سیز فائر کی شرائط جن کی طرف ٹرمپ بار بار اشارہ کر رہا ہے، مودی ان سے ضرور مُکر جاے گا۔
یہ راے میں بھارتی اور بین الاقوامی میڈیا پہ ہونے والی باتوں کے تجزیہ کی بنیاد پہ دے رہا ہوں۔
ہندوستانی جارحیت کے دوران اس کلٹ نے افواج پر زہر اگلا ہندوستانی بیانیہ کا پرچار کیا جس کا واضح ثبوت عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی گفتگو ہے اور اگر ریاست اب بھی چُپ کر دڑ وٹ جا پالیسی اپنائے گی تو یہ کلٹ دو قومی نظریہ پر پھر حملہ کرے گا
#BanPTIforPakistan
میں ہمیشہ سیاسی مقدمات، گرفتاریوں اور پکڑ دھکڑ کے خلاف رہا ہوں۔ پی ٹی آئی راہنما ہوں، کارکن ہوں یا انصحافی، شاید ہی کوئی ہو گا جس کے لیے میں نے نام لے کر آواز نہ اٹھائی ہو۔۔۔ سب ریکارڈ پر ہے۔
لیکن جنگ کے کسی بھی مرحلے پر جس کسی نے بھی اپنی گفتگو، پوسٹس یا عمل سے پاکستان یا پاکستان کے بیانئیے کو نقصان پہنچایا اُن سب حرام خوروں کو نشانِ عبرت بنانے کے لئے پاک��تان کے اندر بھی ایک مشکل سے نام کے ساتھ آپریشن شروع ہونا چاہیئے اور پاکستان سے باہر بیٹھے وطن فروشوں کے خلاف بھی۔
پاکستان زندہ باد
🇦🇿❤️🇵🇰
جو ہمیں دھمکیوں اور بائیکاٹ کی کالز سے ڈرانا چاہتے ہیں، وہ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں! دہلی کو سمجھنا ہوگا کہ آذربائیجان نے کبھی حق اور بھائی چارے کا راستہ نہیں چھوڑا۔ بھارتی کمپنیوں کی طرف سے لگائی گئی پابندیاں اور ٹورزم بائیکاٹ ہماری پوزیشن کو کبھی تبدیل نہیں کر سکتیں۔ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں — کیونکہ یہ رشتہ ہماری تاریخ اور عزت کا حصہ ہے۔
باکو نے دہلی کو پہلے ہی سخت اور واضح پیغام دے دیا ہے: “ج��ے ا��تراض ہے، وہ اچھی طرح دیکھ لے!” سفارت کاری سیاست کا ہنر ہے، لیکن دوستی انسانیت کی عزت ہے۔ ہم دوست چنتے وقت کسی کی پابندی یا دھمکی کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم حق اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں!
ہو سکتا ہے کچھ معاشی نقصان ہو، لیکن عزت دولت سے نہیں تولی جاتی! ہم نہ بکنے والے دوست ہیں، نہ دباؤ میں آنے والی قوم! آذربائیجان آج بھی، کل بھی پاکستان کے ساتھ ہے! 🇦🇿🤝🇵🇰
ادارہ 50 ایسے اکاونٹس جو ایکٹیو ہیں اور وحشی پٹواری گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔۔۔انکو فالو بیک دینے کا اعلان کرتا ہے
دیگر مراعات آئندہ ٹرینڈز میں شمولیت اور ایکٹیویٹی دیکھ کر دی جائیں گی
خواہشمند حضرات اپنا ہینڈل کمنٹ کریں اور فالو ملنے پہ ڈن لکھنا نا بھولیں
#BanPTIForPakistan
جنگ کے دوران جن گیدڑوں کے منہ سے بھارت اور نریندر مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا وہ بھی جنگ کا کریڈٹ لینے کو پہنچے ہوئے ہیں۔
فیر کہندے سوشل میڈیا گالاں کڈدا😐
رافیل بنانے والی کمپنی کے اب تک 11 ف��صد شئیر گر چکے ہیں لیکن ذیادہ حیرت والی خبر یہ ھے کہ J10 C بنانے والی کمپنی کے شئیر اب تک 62 فیصد اوپر چلے گے ہیں اور شئیر اوپر جانے کا یہ سل��لہ تاحال جاری ھے....!!!