﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے
پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
آمین یارب العالمین
"يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ"
اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو
وتجمعني فيه بمن أُحب
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دے
آمین یا رب العالمین
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے
پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
آمین یارب العالمین
What China-Pakistan. Operation achieved during first phase of #CPEC
What is future of CPEC
A concise and excellent
Must read it if you have interest in China-Pakistan relation @CathayPak@betterpakistan@PIDEpk@ForeignOfficePk
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کہہ دو کہ:
بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بزمِ کونین پہلے سجائی گئی
پھرآپ ﷺ ذات منظر پہ لائی گئی
سیدالاولیں ﷺ،سیدالآخریں ﷺ
تجھﷺ سا کوئی نہیں
تجھﷺ سا کوئی نہیں
سب دوست محبت اور دب کےساتھ درود شریف پڑھ لیں
جزاک اللہ خیرا
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے
پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے.
آمین یارب العالمین
سحر مو پخیر 🌻
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے
پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
آمین یارب العالمین
شام بخیر 🌌
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما،
ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نےہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرما دے
آمین یا ربّ🩷

ایک شخص نے پکار کر پوچھا یارسول الله صلی اللّہ علیہ وسلم
ایمان کیا چیز ہے۔
آپ نے فرمایا نیت کو خالص رکھنا۔
مطلب یہ کہ جو کام کرے الله کے واسطے کرے.
فرمایا کہ سارے کام نیت کے ساتھ ہیں
اچھی نیت ہو تو نیک کام پر ثواب ملتا ہے ورنہ نہیں.
﷽
السلام وعلیکم ورحمت الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله!
ہمیں قابو میں رکھ کہ ہم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں
جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیا ھےاور ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئے
اور اپنی رحمت سے ہم کو اپنے صالح بندوں میں داخل فرما.آمین
From Gilgit to Karachi, people aren’t quitting overnight — they’re choosing smarter, less harmful alternatives and moving away from smoke.
Change is happening. Be part of the shift.
https://t.co/09mWieOkUh
@smokelessworld@SmokelessWord@BATplc@DrGilchrist@ChaunceyGardner