وہ قوم تباہ و برباد ہو جاتی ہیں جو اپنے آبا و اجداد کی قربانی کو فراموش کر دیتی ہیں
ہمیں فخر ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہیں
24 دسمبر یوم مہاجر ثقافت
ٹیم ایم وائی او
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے😢
پانچ سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان کے دشمنوں نے پاکستان سے اس کا قیمتی اثاثہ چھین لیا تھا شہید سید علی رضا عابدی کو آج کے دن کراچی کے سب سے محفوظ علاقے ڈیفینس میں ان کی رہائشگاہ کے دروازے پر ظالموں نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ بربریت کے نظام کے خلاف ایک توانا آواز بنے ہوۓ تھے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ شہید کے والد اپنے بیٹے کے لئے انصاف کے ایوانوں میں دھکے کھاتے کھاتے جہانِ فانی سے کوچ کر گئے مگر انصاف نہ ملا،جبکہ شہید اپنی شہادت سے قبل منصوبہ سازوں کی نشاندہی اپنے آڈیو پیغام میں کرچکے تھے اس کے باوجود عدالتوں کو قاتلوں کا سراغ نہ ملا؟
میں اعلی حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ شہید سید علی رضا عابدی کو فوری انصاف فراہم کیا جاۓ اور قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جاۓ۔
#JusticeStillDeniedToAbidi
میں نے اپنے بیٹے کو پارلیمنٹ میں بھیجا تھا جہاں اُس نے پانچ سال عزت کے ساتھ گُزارے اور حق کی آواز بلند کی،
کیا وہ کسی بھارتی حملے میں شہید ہوا ہے؟
اگر ایسا ہوتا تو میں انصاف طلب نہ کرتی
تین سالوں میں ہمارا کیا اتنا بھی حق نہیں کہ قاتلوں کی نشاندہی ہو اور کیفر کردار تک پُہنچیں؟
یہ کرپٹ منافق MQM پر قابض ٹولہ 2018-2023تک مسلسل وفاقی حکومت کا حصہ رہا وزارتوں کے مزے لوٹتا رہا سندھ میں زرداری کا اتحادی رہا اس سے گورنر لیا، عوام دشمن تمام اقدامات کے عیوض اپنی جیبیں بھرتا رہا اور اب ڈرامے کر رہاہے، تم آو تو صحیح ووٹ مانگنے کراچی کی گلیوں میں
@mrazaharoon إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرماۓ ان کی درجات بلند فرماۓ اور آپ کو اور عزیز و قارب کو صبرجمیل عطا فرماۓ آمین
سید علی رضا عابدی جیسے ذہین اور خوش گوار مستقبل کی راہیں بنانے والے نوجوانوں کا قتل کسی بھی معاشرے کے لئے بدبختی کا پیغام ہوتا ہے
سید علی رضا عابدی کا قتل محض ایک فرد کی اندوہناک ہلاکت نہیں بلکہ اُمید مِٹانے کی کوشش تھی،