شرافت کا پیغام ملا ہے کہ میری تمام تفتیش میں صرف عمران ریاض خان کا پوچھتے رہے ہیں اور آخر میں ڈکیتی کا مقدمہ ڈالُ دیا۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
#ReleaseSharafat
آیاز امیرنےکل کہاکہ عمران خان نےملک پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے کر دیا ہے.
یہ زمینیوں کی بندر بانٹ کا سلسلہ فوج میں کیسے شروع ہوا،اورکیسےکرنل قیوم جو یحیی دور میں افسروں میں زمینیں تقسیم کرتا تھااس نےN-لیگ کی بنیاد رکھی،جس کی وجہ اس جماعت کو "پٹواری"کہاجاتاہے،
کتابوں کےحوالوں سے
تھریڈ
Good agricultural lands are being converted into unplanned concrete jungles. Land prices have skyrocketed. Small farmers can’t afford the related farming costs & need to be supported by the government. We also need effective rural planning & regulations.
On May 28, 2022, Fusako Shigenobu will be released from the Japanese prison where she was forced to spend the last 21.5 years. To celebrate her commitment to the liberation of Palestine, we have placed the essay by May Shigenobu in open access.
Read here: https://t.co/yEaNRBNC8k
Attention All
(اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر اور Retweet کرنا نہ بھولیں)
📌اسے کیاکہیں؟ کہ جب اس نے لفظ "کتا" کہا، تو اسکے ہاتھ کا اشارہ، اپنی طرف ہوگیا ، یقین نہیں آتا تو خود دیکھ لیں
Make learning fun again 😀✍️🏅 - create your free virtual campus and teach engaging lessons in 3D. Access free features like whiteboards, screen sharing and webcam sharing.
Get your free campus from https://t.co/FMHcts9KVk
#metaverse#socialmedia#VirtualReality
*دعوت نامہ*
گزشتہ 48 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں جاری سنگین آئینی و قانونی اور سیاسی بحران پر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج مورخہ 11مئی بروز بدھ 3 بجے دوپہر اسلا آباد میں اہم پریس کانفرنس کرینگے اور اپنے آئندہ کے سیاسی، آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
عمران خان بھی خودکو قائد اعظم سے بہت کم سمجھتے ہیں۔ پاکیزہ ' صداقت شعار' امانت دار' وعدے کے پابند' تحمل' تدبر' عزم صمیم ۔ صدیوں میں ایسا کوئی رہنما اٹھتا ہے۔ان میں صوفیا کی سی شان تھی۔ عمران خان کیا' برصغیر کے کسی بھی لیڈر سے ان کا موازنہ بیجا ہوگا۔
۔
Need more proof of US regime change conspiracy against elected PM IK for not kowtowing before US demands? Admission by US National Security & Defense analyst Dr Rebecca Grant that US had a role in ousting Imran Khan thru VoNC. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور@OfficialDGISPR
@AmmadYousaf عادتیں بدلنا ہوگی ن لیگ کو - 2 ووٹ پر کھڑی لڑکھڑاتی حکومت پرپہ غنڈہ گردی اور میڈیا پر حملے، اگر کہیں جائز حکومت مل گئی تو میڈیا کا کیا حشر کریں گے یہ؟ ن لیگ کو میڈیا کا احترام کرناچاہئے ،صحافتی تنظیموں کونوٹس لیں اس طرح کے روئیے سیاسی جماعتوں کا نقصان پہنچانے ہیں۔
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں
قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو
کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہی