Bad or I am good, I am yours or the Messenger of Allah (peace be upon him)
May blessings be upon me, O Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him)
#قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
لاہور پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام محبت صحابہ و اہلبیت کانفرنس سے مفتی محمد انعام اللہ نوری اشرفی خطاب کررہے ہیں جبکہ جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سردار محمد ظاہر ڈوگر سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان کی کثیر تعداد بھی موجود ہیں
#JoinPST
Throughout Friday night (Shab e jumma) Allah calls:
-Isn’t there any believing servant who calls upon Me until before dawn so that I will grant his worldly and spiritual request?
🌙 Shab e Jummah Mubarak | شبِ جمعہ مبارک
.
.
.
#SarwatEjazQadri#JoinPST#PST #ShabeJummah
Inshallah, Nizam Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him) will soon be implemented in Pakistan and Pakistan will become a great Pakistan.
#JoinPST@PST_Official_K
سرابرہ پاکستان سنی تحریک کی خصوصی ہدایت پر تمام صوبائی رہنما ڈویژنل صدر ضلع صدر بارش سے متاثراہ علاقوں کا دورہ کریں عوام کی مدد کر اور متاثرہ لوگوں بچوں کے لیے دودھ کھانا اور دیگر ظروت اشیا فراہم کی جائے پاکستان سنی تحریک سندھ اہلسنت خدمت فاونڈیشن
#JoinPST@PST_Official_K
عرس پاک آل نبی اولادِ علی بیمار کربلا خون حسین حضرت امام زین العابدین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
اللہ تعالیٰ امام زین العابدین کے صدقے ہمیں دین دنیا کی بھلائی اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین
#JoinPST@PST_Official_K
شہداء کے وارث ذمہ داران اور کارکنان کیلئے خوشخبری
داعی فکر رضا ، وارث مشن سلیم قادری ، جرنیل اہلسنت ، سرب��اہ پاکستان سنی تحریک جناب انجینٸیر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب عرس مجدد اعظم امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر راولپنڈی تشریف لا رہے ہیں
#JoinPST
#SarvatEjaz