اپنے نہایت ہی سخی، معتبر، سچے اور پرخلوص لیڈر کے نام 💐
وہ انمول ہیرا جو صدیوں میں آئے اور پھر اپنی قوم کے لئے اور اپنے وطن کی محبت میں سب لٹا دے۔😢
ایک ہم سخاوت میں گھر کا گھر لٹا بیٹھے
ایک وہ خیانت سے اپنا گھر سجا بیٹھے
روشنی کا ذمہ جو اپنے سر لیا ہم نے
اور کچھ نہ سوجھا تو اپنا گھر جلا بیٹھے
اپنے ہار جانے کا غم نہیں ذرا مجھ کو
غم ہے میرے اپنے بھی دشمنوں میں جا بیٹھے
کس قدر بھروسہ تھا ان کو ذات اقدس پر
یوں ہی تھوڑی اپنی وہ کشتیاں جلا بیٹھے
کل جو ہنس کے ملتے تھے منہ چھپائے پھرتے ہیں
شمسؔ آپ کیوں ان کو آئینہ دکھا بیٹھے!
14th Feb, 2026
A rare clip where Dr Ahsan Malik, the Marketing Director at SKMCH & RESEARCH CENTER in Peshawar is sharing the journey full of Miracles. He shared the initial hardships and the steadfast Stance of Khan Saheb. 💙
Words fall short to describe this larger than life Person and he did everything for one thing...ISHQ! ❤️
Ishq e Ilahi ﷻ
Ishq e Rasul ﷺ
Ishq e Walida ❤️
Ishq e Watan 🇵🇰
Ishq e Awaam ❤️
Please Insafians, feel free to share this unique clip about our Leader.
@ImranKhanPTI@Rajkumari_KK@GKamranKhan@Doctorr_804@warrashot@_Samy_tweets@HamxaaTweets
@AhilsC10423
@cookie7899@RashidMkhan79@KaliwalYam@PTIofficial
@thebilal_a
@ReadinWakil
نہ عمر آئے گے اب اور نہ ایوبی ہی لوٹیں گے
ہمیں خود اپنے اندر سے وہ کردار ڈھونڈنا ہوگا۔
نگاہیں جن کی رکھتی ہوں سجا دیوانِ وحدت کا،
ہمیں خود اپنے بچوں میں وہ سالار ڈھونڈنا ہوگا۔
وہی ٹرک کی بتی۔۔۔وہی آنیاں شادیاں!
التماس ہے کے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں. باتوں کے فریب میں نہ آئیں، بہت بیٹھیں ہیں نقب زنی کے لئے۔
زمیں پکارتی ہے آج بھی اک مردِ حر کے لیے،
جو لے کر تیغ نکلے حق کی خاطر اک سحر کے لیے۔
تضادِ مصلحت میں ڈوب گئی ہے آج ہر بستی،
کوئی طوفان اٹھائے اب شکستہ درگزر کے لیے۔
October teaches us that change can be beautiful, and letting go can make room for something new. 🍂🍁 Here’s to a season of growth, gratitude, and grace.
#latenightthoughts#october
واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے،
سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں ببول سے۔
کیا جانے تُو کہ کیسے زندگی گزرتی ہے،
کیفِ ملال پوچھ کسی دل ملول سے۔
میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر،
کہ ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے۔
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان
نہ پہلے لانگ مارچ کیلئے چندہ کیا تھا اور نہ اب چندہ کروں گا تمام اخراجات ہمیشہ خود برداشت کئے آگے بھی کروں گا
میرے قافلے میں جتنے لوگ ہوں گے ان کے اخراجات بھی میں خود برداشت کروں گا
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا سائوتھ ریجن اجلاس میں اعلان
🚨A 3rd-semester Electrical Engineering power student at UET,needs 93k for his semester fee.His family is financially struggling & unable to afford it.I’ve donated 2k myself.The case is personally verified and genuine.If you can help, plz DM or comment.Every contribution counts.