جدوں نکے سی کجھ گلاں ساڈے پلے بنھیاں گیاں سن
#چوری_لکھ_دی پووے بھانویں ککھ دی چوری چوری ای ہوندی اے
# جدھی اکھ وچ نہیں شرم پھٹے اوہدے کرم
# مجھ اوہدی جدھے ہتھ ڈانگ
انہاں ساریاں وچوں اکوگل سچی ویکھی
تسی سمجھ تے گئے او
باقی رہے اللہ دا نام
@nadeem_naz786@amalqa_ ہم خان کے سپاہی ہیں اور ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں ہمیں نون لیگ پی پی کے جاہلوں سے مختلف بننا ہے اللہ ہم سے خوش ہوگا چھوڑ دیں نام بگاڑنا ڈڈو ککڑی ڈیزل اللہ اسی کا صبر کا صلہ دے گا ہمیں مجھ سے بھی غلطی ہوئ ہے میں نے بھی لکھا ہے ہمیں سوچنا ہوگا
ایک ایف آئی اے ہوا کرتی تھی، حکومت کے کہنے پر بچے گھروں سے اٹھانے والی۔ سرکاری سرپرستی میں مریم میڈیا سیل جسے اُس نے فالو کر رکھا ہے، کل سے اعلی ترین عدلیہ کے خلاف مسلسل غلیظ ترین سائبر اٹیک کر رہا ہے۔ اینکرز اور ریپورٹرز کو نوٹس دینے والا پی ٹی اے اور پیمرا کہاں سو رہے ہیں؟
@betterpakistan ویسے جناب ان کےلیڈر کوآپ پاگل اور جاپل کہیں تو یہ درست کیوں کہ آپ کچھ بھی کہہ سکتے جب کوئی آپ کو آپ کے کہے الفاظ لوٹائے تو یہ غلط
وہسے یہ لاجک کہاں کی ہے
نہیں تو پھر خود ہی پڑھات�� رہنا آخر پڑھے لکھے اور سونیئر جو ہو کیسا رہے گا ۔ ہم ےو وہسے ہی آگے آپ کی خدمت مین پیش کر دیں گے جیسے ہمیں ملہں گے آگے آپ جانیں اور آپ کا کام
غیر سیاسی.
آپ SSTs سمجھ رہے ہوں گے میں گریڈ 16 مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن اب مجبوری ہے آپ سب یہ دلوانے میں تھوڑا ہاتھ بٹا دیں گے تو میں وعدہ کرتا ہوں اپنا خون پسینا ایک کر کے آپ کو پرائمری سے ہر سال ایک بہترین کلاس تیار کر کہ دوں گا جو مڈل میں آپ سب کا نام روشن کرے
@SyedShamsUlHaq9 @F_4199@MaryamNSharif@WaseemRaja1512 ورکر کا لفظی مطلب پنجابی مین
ورتیا جاں آلا
بھلا ورتئ جان والی شے کی کوءی عزت ہو تی ہے صاحب
پہلے شاید کوئی ہو لیکن اب ہر بھانڈا ای ڈسپوزایبل مل جاندا اے
چھٹیوں میں اساتذہ کچھ فری ہوتے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے ہفتے میں دو بار حکومت وقت کو چند کاموں کی یاددہانی کروا دی جائے آفیشل اکاؤنٹ�� مینشن کر کے۔
1- اساتذہ و AEOs کی ریگولرائزیشن
2- ٹرانسفر پالیسی میں تبدیلی
3- اینٹی ڈینگی ایکٹیویٹیس کا خاتمہ
اس میں سب ہی حسب توفیق حصہ لیں۔