اس ٹویٹ پر فوری 2 ہزار ریٹوٹ کرو 🚨
خیبر پختونخوا میں عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی ہے اور گورنر راج لگا دیا گیا ہے 💔
اس ہیش ٹیگ #گورنر_راج_نامنظور پر اپنی آواز ضرور بلند کریں!!
مجھ سے 42لاکھ کے فراڈ کیا اس ریونیو بورڈ کے افسر نے اور اب یہ مرا پڑا ہے،
پیسے لینے والا شخص افسر کی قبر پہ پہنچ گیا ۔۔
میرے خیال میں یہ عمل ٹھیک نہیں لیکن اس شخص کا کہنا ہے اسکا بیٹا بھی میرے پیسے دینے سے مکر گیا ہے ۔۔ وہ کرے بھی تو کیا کرے