سپریم کورٹ نے نیشنل ہائی وے کو تول لینے سے روک دیا ۔50 روپے ۔شاندار ۔۔۔
واہ
اب اس پر اپیل ہوگی اور کورٹ اجازت دے گی اور رقم ہوگی 30 روپے ۔
Nhmp بھی خوش
کورٹ بھی خوش
عوام بھی خوش
50 سے 25 ہوگئے ۔
ٹھوکو تالی ۔
#pakistan
یاد رکھنا !!
@SAMAATV
@TOKCityOfLights بھائ میرے ۔PIB کے دخلی راستے پر جو جیل کی دیوار کے ساتھ کچرھ کلنڈی، جھاڑیاں، ریت کی بوریاں ہیں اس نے سارا راستہ بند کردیا ہے ۔
جیل۔میں رہائشی کالونیاں بن گئ ۔فلیٹ کا جنگل ۔ اسکو چھپانے کے لیے دیواروں کے ساتھ یہ سب لگایا ہے ۔
ہٹا کر دکھائو
#pakistan
@humnewspakistan اگلی حکومت بنانے میں رکاوٹ بننے والے حاضر ہوں !!
اور جو غلام پہلے سے مان گئے تھے وہ محفوظ ہیں ۔
یہ اعلان ان کے لئے نہیں ہے۔
اعلان ختم ہوا ۔
#pakistan
@iAmjadKhann بس تو ثابت ہوا ۔
یہ سوچتے کہاں سے ہیں ؟؟
اور پھر کرتے کیسے ہیں۔
اور پھر جو پیدا ہوتے ہیں ان سے وہ
کیسے ہوتے ہونگے ۔
مشہوری کے چکر میں سب بتا دیا ۔
Viral .
انکی فیملی۔کو بھی معلوم ہوتا ۔
اباجی اور امی جی ۔۔۔کے استاد
محترم
#jhonysin#miakhalifaِ#pakistan
@AdnanSamiLive
https://t.co/NuOfHrlFJw
Now a little acceptable as it has the *Adnan Sami* signature tune and sound.
But
Bhai !! Pls Yaar no more cosmetic items !!