3 international awards.2 continents. One mission. 🇵🇰🫒
Alhamdulillah.
🏆 NYIOOC New York 2025 🇺🇸
🏆 London IOOC 2026 🇬🇧
🏆 Berlin GOOA 2026 🇩🇪
Blind-judged by int. experts against the world's best producers. @lo_olives is proudly taking Pakistani olive oil to the 🌍 #Pakistán
@elonmusk I disagree, USAID was the American people funding food, vaccines, and disaster relief it saved millions of lives. Every big program has irregularities. You don’t shut down a hospital because the billing department messed up. You fix it. Billions depend on that program
Introducing AAK — Your Morning Shot of Olive Oil, Made Easy🏺
Get AAK, a ceramic shot glass made with love from our rich land, designed for your daily EVOO shots 🫒🍃
With Love From The Artisans Of Loralai 🤍
Watch Now: Founder Shaukat Rasool speaks with @Aaj_Urdu News about LO’s remarkable achievement at two international competitions - the Berlin Global Olive Oil Awards and the London International Olive Oil Competition 2026.
#trending#viralvídeo#pakistán#winner#EVOO
The US government, citing national security authorities, has issued an export control directive to suspend all access to Fable 5 and Mythos 5 by any foreign national, whether inside or outside the United States, including foreign national Anthropic employees.
The net effect of this order is that we must abruptly disable Fable 5 and Mythos 5 for all our customers to ensure compliance.
Access to all other Claude models is not affected.
We apologize for this disruption to our customers. We believe this is a misunderstanding and are working to restore access as soon as possible.
Read our full statement: https://t.co/bwn0sximKZ
انہوں نے بتایا کہ یہ خیال پہلے سے ان کے ذہن میں ہے اور صرف M-2 موٹروے کوریڈور میں ڈیڑھ لاکھ ایکڑ زیتون کی کاشت کا امکان موجود ہے۔ جب پاکستان کا وزیرِ منصوبہ بندی اس پیمانے پر سوچ رہا ہو تو رفتار حقیقی ہے۔ 🇵🇰🫒 #Pakistan#OliveOil#Loralai#EVOO#زیتون #
پاکستان کے زرعی شعبے پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اسٹیک ہولڈر اجلاس میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ ایک بامعنی اور نتیجہ خیز اجلاس تھا — نجی شعبے کو میز پر لانا ایک قابلِ تعریف قدم ہے۔ زرعی ترقی کے لیے پالیسی اور کاروبار کو مل کر چلنا ہوگا۔ 🇵🇰🫒
اسلام آباد : 9 جون, 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے وفد کی ملاقات ہوئی. وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو اسٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے. مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ سے قبل اس ملاقات کا مقصد بجٹ کے حوالےسے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت تھی.
شرکاء نے موجودہ علاقائی صورتحال میں امن کے قیام کیلئے وزیراعظم کی قیادت میں امن کی کوششوں کو سراہا. شرکاء نے حالیہ متعارف کرائی گئی، سیڈ پالیسی اور زرعی اصلاحات کا خیر مقدم کیا اور اسے زرعی شعبے کیلئے گیم چینجر قرار دیا.
وزیرِ اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے میں زرعی شعبہ انقلابی تبدیلی لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے. چینی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے تعاون سے PARC کو زرعی تحقیق میں تیزی لانے کیلئے جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے.
زرعی شعبے کی پائیدار ترقی اور زرعی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے وزیراعظم نے ملک بھر سے ماہرین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کی ہدایت کی. وزیراعظم کا فی ایکڑ پیداوار بڑھانے، موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہائبرڈ بیجوں کے فروغ، باغبانی کی ترقی، زرعی میکانائزیشن اور ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی بھی ہدایت کی.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر روابط اور وفاقی اور صوبائی پالیسیوں و ضوابط میں ہم آہنگی یقینی بنائی جائے. کپاس کی پیداوار میں اضافے کیلئے صوبے، بالخصوص بلوچستان، جامع منصوبہ پیش کریں.حکومت زرعی شعبے کی پائیدار ترقی، غذائی تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لیے تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ مشاورت اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی.
وزیرِ اعظم نے ہدایات دیں کہ ازسرنو تشکیل شدہ کاٹن بورڈ کا فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے. وزیراعظم نے شرکاء کی جانب سے ڈیری اور لائیو اسٹاک کے فروغ کیلئے پیش کی گئی تجاویز کا خیرمقدم کیا.
وفد کو حکومت کی جانب سے زرعی شعبے کی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے حوالےسے اقدامات پر بریفنگ دی گئی.
بریفنگ میں بتایا گیا کہ زرخیزی اسکیم کے تحت چھوٹے کسانوں کو بینکوں کی جانب سے 1 ملین روپے تک کی آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جا رہے ہیں. کسانوں کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب رسک کوریج اسکیم اور کراپ لاس انشورنس فراہم کی جارہی ہے. ڈیری اور لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے نیشنل اینیمل ہیلتھ ایکٹ اور نیشنل بریڈنگ پالیسی کے مسودات تیار کر لئے گئے ہیں.
وفد کے شرکاء نے زرعی شعبے سے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور انکے حل کے لئے تجاویز پیش کیں. وفد نے پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کو سراہا اور حکومت کی معاشی و ترقیاتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا.
وفد میں ارشد اقبال ، ذیشان بیگ، محمود نواز شاہ ، عماد ملک، رانا نسیم ، احسن مصطفیٰ باجوہ، جہانگیر ترین ، فہد پٹیل، شہزاد امین ، خضر عالم خان، آمنہ آصف باجوہ، ظہور حسین ، عثمان ظہیر، احمد قادر، آفاق ٹوانہ، شوکت رسول، خالد کھوکھر شامل تھے.
ملاقات میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک , وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے۔
اجلاس کے بعد میں نے وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال صاحب سے اس "دس لاکھ ایکڑ وژن" پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے جو بتایا اس نے میرا اعتماد کئی گنا بڑھا دیا۔ 👇
Industry Outreach: Pres. & CEO, Pak EXIM, Mr. Shahbaz H. Syed, met Mr. Shaukat Rasool (Founder & CEO, Loralai Olives) to discuss the future of Pakistan’s olive sector.
Award-winning at NYIOOC 2025, Loralai Olives is elevating Pakistan’s EVOO globally.
Eid Mubarak!
May this blessed occasion bring peace, prosperity, and new opportunities for all. As we celebrate, let’s continue to build with purpose, uplift communities, and move forward with gratitude and hope.
Wishing you and your loved ones a joyful and meaningful Eid.