اقلیم اختر 1931 میں گجرات کے ایک چھوٹے سے زمیندار کے گھر میں پیدا ہوئیں۔ کچھ عرصہ تو وہ سکول جاتی رہیں مگر میٹرک نہیں کر سکیں۔ کم عمری ہی میں ان کی شادی ایک پولیس افسر سے کر دی گئی۔ یہ شادی کئی سال چلی اور اس دوران اوپر تلے ان کے چھ بچے پیدا ہوئے۔
#غداروطن_جنرل_عمر
الیکشن سے پہلے اہم لیڈروں کو جیل بھیجا الیکٹیبلز توڑے ٹکٹ واپس کروائے میڈیا کو استعمال کیا عدالتوں کو استعمال کیا نیب کو استعمال کیا الیکشن والے دن لاکھوں ووٹوں پر ڈبل مہریں لگا کر ووٹ مسترد کروائے پولنگ ایجنٹ بھگائے آر ٹی ایس ڈاؤن کیا مگر الیکشن شفاف کروائے
#Rajpoot_PML_N