جتنی باتیں سندھ حکومت کے خلاف کریں گے اس سے کہیں ذیادہ سندھ حکومت پوری دنیا میں مشہور ہوتی جا رہی ہے اور پی پی پورے پاکستان میں مضبوط ہوتی جا رہی ہے، اپنا سارا کام چھوڑ کر سندھ حکومت کے خلاف تم لگے رہو
By the grace of allah President #AsifAliZardari is stable and recovering. We still need prayers for his early recovery.
May Allah bless him with complete health and long life. Ameen!
Get Well Soon @AAliZardari ❤️. Our prayers are always with you.
Through a letter requested Aviation Minister Mr. @KhSaad_Rafique to take notice of high fares charged by PIA and consider reducing it as Pakistani diaspora especially Pakistani students studying in China have expressed their concerns over it.
پی پی پی جی بی کے سیکریٹری اطلاعات و جی بی اسمبلی ممبر محترمہ سعدیہ دانش صاحبہ ان دنوں علیل ہیں اور کل ان کا آپریشن متوقع ہے. تمام پارٹی کارکنوں سے ان کی صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے🤲
@GovGB_MehdiShah
@DanishSadia@amjadhussainaza@JamilAhmad_PPP @AttaUll95680068 @PPP_GB
President #AsifAliZardari name did not appear in any of the Panama Leak, Pandora Leak, Swiss Leak and now #audioleak.
Get well soon boss we are very proud on you!
ہم نے صرف کھیلنا ہےنام نہیں لی��ا امریکہ کا۔۔۔" اقتدار کے لیے خان کتنا گر سکتا ہے اس کا ہمیں پہلے سے اندازہ تھالیکن مزہ ان جعلی انٹیلیکچول یوتھیوں کے چ بنے پر آیا
#سازش_کا_ڈرامہ_لیک_ہوگیا
#audioleak
Karachi is lossing competent, dedicated and hardworking administrators. We wants our loyal jiyala @murtazawahab1 back to lead the city of lights.
#WeStandWithMurtazaWahab
پاکستانی میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ اور بھٹو مخالف لابی آج بھی بھاری ہے نہیں دکھا رہے خود جائزہ لے لو کیا ایک عام 30 سال کا نوجوان سیاست دان یا انٹلکچوئل اس کم عمری میں اتنا نوالج اور واضح موقف رکھ سکتا ہے یا یہ ایک ایکسٹرا آڈنری مستقبل قریب کا دنیا کا لیڈربول رہا ہے۔
#Islamabad
Happy Birthday Chairman #PPP@BBhuttoZardari.Thank you for being our greatest asset nd your fearless leadership.
The one and only hope for peace and prosperity of pakistan💕
May Allah bless you with long, healthy and successful life.Aameen!
#HappyBirthdayBBZ
#Pakistan's Foreign Minister & Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari i holds key bilateral meeting with Chinese counter part Wang Yi at the sidelines of the #UNGA - Their fourth in person interaction in a span of 60 days.
@rajwa766 @Saminaabbasppp @AsifAliZardariF@KafiaS
نیازی ملحد ہے توحید سے آزاد کرانے والی بیان کے پیچھے بہت سی محرکات ہیں۔ سلمان رشدی ملعون کی حمایت بھی اسی مشن کا ایک حصہ تھا۔ واجب القتل نہیں تو قابل نفرت ضرور ہے۔
شہزاد حسین الہامی، طالب حسین اورامان بونجوی کوپیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹرز مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں امید ہے اپ لوگ اپنی تمام صلاحیتوں سے پارٹی کو مزید مضبوط اور مستحکم کروگے
#PPP#GilgitBaltistan
سیاست ہر کسی کا جمہوری حق ہےلیکن پی ٹی ائی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے سیلاب ذدگان کے لئے حکومت پاکستان کو ملنے والی عالمی امداد کو رکوانےکی ہر کوشش انتہائی قابل مزمت ،ملک دشمن اور انسانیت دشمن عمل ہے!
اللہ ایسی سوچ سے پاکستانی قوم کو نجات دیں۔اٰمین
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ 20 سے زائد مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور عالمی اداروں کے نمائندگان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ
@BBhuttoZardari
تمہیں معاملے کی سنگینی کا احساس ہی نہیں جاؤ اور ایک ہفتے میں معافی لکھ کر لاؤ تاکہ ہمیں آسانی ہو-
معافی نامہ میں خود واٹس اپ کر دونگا 😂
#دوہرہ_نظام_انصاف_نامنظور
ایسے ہوتے ہیں لیڈر جب وہ آواز دیں تو ساری دنیا متوجہ ہو آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ثابت کیا کہ وہ اس ملک کے کامیاب ترین لیڈر اور وزیر خارجہ ہیں۔ جن کی ایک آواز پر سیلاب زد��ان کے لئے 1 کھرب 30 ارب کی امداد ملی۔
میرا لیڈر میرا غرور @BBhuttoZardari
#FloodsInPakistan
گورنر گلگت بلتستان
سید مہدی شاہ صاحب
سے میٹنگ بہت اچھی رہی ورکرز کی سنی جائے گی.
بعد ازاں سیلاب زدگان کیلئے مل کر کام کرنے
پر زور دیا گیا
#Pakistan#PakistanFloods2022