@enkidureborn ننگا تو کپڑے اتارنے والا ہوتا ہے عسکری اثاثوں کی تو کھال اتر گئی پنڈی سے جڑی ایک ایک رگ سجدہ ریز ایک ایک ہڈی اور سیلوٹ مار ہر جوڑ سامنے آچکا ہے اب تو زہنیت کے گندی نیت کا کھوٹ اور خان کی قید کے بدلے حاصل کیے جانے والی مراعات کے خیالات بھی واضع ہوگئے ہیں
سانحہ زیارت پر وہ دھرنا ابھی بھی جاری ہے جس کی سارے الیکٹرانک میڈیا پر خبر چلا دی گئی تھی کہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے تسلیاں دیکر اور وعدے کر کے دھرنا ختم کروا دیا ہے۔
یہ جھوٹ بھی وہ بولتے ہیں جو اسی وقت پکڑا جائے۔
توجہ درکار ہے! تمام بھائیوں کو اس پیغام پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ آپ سب کے علم میں ہے کہ ہماری تحریک اب اپنے آخری اور انتہائی نازک مراحل میں داخل ہو چکی ہے، اور متعدد مقامات پر ہمارے دھرنے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ اس مرحلے پر ہماری سب سے بڑی طاقت ہمارا پرامن رہنا ہے، ہمیں ہر حال میں پرامن رہ کر ہی بدلتے ہوئے حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔
سوشل میڈیا کے استعمال میں اب سے ہر کشمیری کو انتہائی ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوگا۔ بھمبر سے لے کر تاؤ بٹ تک، ہم سب ایک روح اور ایک جان ہیں۔ ہمیں مکمل طور پر متحد ہو کر ایک آواز بننا ہے۔ اب سے ہر ساتھی کو نہایت سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا؛ آپ کو سوشل میڈیا پر جو بھی خبر یا معلومات ملتی ہیں، انہیں آگے شیئر کرنے سے پہلے لازمی طور پر تصدیق (کنفرم) کریں۔ کوئی بھی غیر مصدقہ، افواہ یا غیر سنجیدہ مواد ہرگز پوسٹ نہ کریں۔
یاد رکھیں کہ اس وقت سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف ہزاروں کی تعداد میں ایسے فیک پیجز سرگرم ہیں جو دانستہ طور پر جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں، اور ہماری عوام نادانی میں انہیں کاپی پیسٹ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ ہمیں اس چال میں بالکل نہیں آنا اور ایسی کسی بھی مہم کا حصہ نہیں بننا۔
ہمارے لیے اگلے 52 گھنٹے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان گھنٹوں میں ہمیں اپنی حفاظت اور پروٹیکشن کو بھی یقینی بنانا ہے، اور ساتھ ہی لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کرتے ہوئے عوام کو ہر لمحہ باخبر اور بیدار بھی رکھنا ہے۔ ایک جسم اور ایک جان بن کر متحد رہیں، انشاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہو گی۔
جزاک اللہ
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
🚨 ایک باریک واردات سے آپکو آگاہ کرتے چلیں،
”کشمیر میں دوران احتجاج ہمارے جتنے بھی بھائیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، انہیں جیلوں میں ویڈیو بیان ریکارڈ کروانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ ریاست کا منصوبہ ہے کہ عوام پر کریک ڈاؤن کرتے وقت ایسی پروپیگنڈہ ویڈیوز اور چند سیاستدانوں کے گمراہ کن بیانات چلائے جائیں۔ریاست تاثر دینا چاہتی ہے کہ کشمیر کے عوام احتجاج کرنے والوں کے ساتھ نہیں۔“
عمران ریاض خان
یہاں پر جو اپنے حقوق مانگے گا وہ غدار قرار دیا جائے گا مذاکرات کیوں کیا تھے ایکشن کمیٹی کے ساتھ اگر وہ غدار تھی تو وعدے کیوں کیے تھے وقت کیوں مانگا تھا منافقین کی نشانی میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جب وہ وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے کیا یہ سب جہنوں نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیے تھے سب منافقین میں سے ہیں یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے کیونکہ نہتے پر امن لوگوں پر گولیاں برسا کہ آپ نے سب ثابت کر دیا ہے۔
@CMShehbaz@AzazSyed
#RightsMovementAJK
مودی سرکار نے ستلج فلم بین کر دی
عوام نے مگر مودی کا فیصلہ موتر پہ نہیں لکھا
اور ستلج اب سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر فری دستیاب ہے
اور اس وقت خوب چرچا میں ہے
یہ فلم اگر بین نہ کی جاتی تو اسے شاید چند ہزار لوگ دیکھتے
مگر اب لہندا اور چڑھدا دونوں پنجاب دیکھ رہے ہیں
ہر گھر میں یہ فلم چل رہی ہے
1995 کا سچ آخر 2026 میں سامنے آ ہی گیا ہے
ایسے ہی
ہمارے ہاں سانحہ ڈی چوک اور سانحہ مرید کے میں غائب کی گئی لاشوں پر بھی ایک دن حقیقت سامنے آئے گی
کہ جرم کبھی چھپتا نہیں ہے
#پاکستان
#ستلج
جب بہنیں خود اپنے بھائی کی رہائی کی کوشش کر رہی ہیں تو ان جرنیلوں کے لونڈوں کو موروثی سیاست یاد آ گئی۔
یہ کیسے بے غیرت لوگ ہیں جن کو عمران خان کی قید تو قبول ہے مگر بہنوں کا اپنے بھائی کی رہائی کے لیئے احتجاج قبول نہیں